جامعہ کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے اسسٹنٹ رجسٹرارعارف حیدر کو حراست میں لے لیا۔

Rangers raid in Karachi University, Assistant Registrar arrested
یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے عارف حیدر کو ان کے دفتر سے حراست میں لیا گیا ۔کورنگی، جمشیدٹاؤن، سٹی ٹاؤن کےعلاقوں میں بھی رینجرز نے ٹارگٹڈآپریشن میں 6 ملزمان گرفتارکرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق چارملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اورایک کاسیاسی جماعت کےعسکری ونگ سےہے۔ایک مبینہ ٹارگٹ کلر کو سعود آباد سے گرفتار کیا گیا ،ملزمان سےغیرقانونی اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کی گئیں۔








