
The United States imposed sanctions on the Russian businessmen and companies
کرائمیا اور یوکرین میں مبینہ روسی مداخلت پر امریکا نے 7 روسی کاروباری افراد اور 8 کمپنیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی جا نب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔
رو س نے پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ روس کے نائب وزیر خا رجہ سر گئی ریب کوف کا کہنا ہے کہ اوباما انتظامیہ جاتے جاتے منافرت پر مبنی اقدامات کرر ہی ہے۔
پابندیوں کا جواب دینے کا حق رکھتے ہیں۔ مناسب وقت پر جواب اور طریقہ اختیار کریں گے۔








