
To take account of the martyrs blood will not rest, Army chief
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شہیدوں کا خون ہم پر قرض ہے ،جسے اتارے بغیر سکون سے نہیں بیٹھیں گے ۔
آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کی دوسری برسی کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی ضرب ہمیں اپنےمقصدسےہٹانےمیں ناکام رہی۔آرمی چیف نے مزید کہا کہ جب تک ہرشہیدبچےکےخون کاحساب نہیں لےلیتےچین سےنہیں بیٹھیں گے۔آرمی چیف نے اس قبل یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور سلامی پیش کی ،اس موقع پر جگر کے ٹکڑوں کی یاد میں مائوں کی آنکھیں چھلک پڑیں۔








