
Muzaffargarh girl allegedly kidnapped by bogus ‘faith healer’ found
مظفرگڑھ میں دم کرانے کے لیے آنے والی لڑکی کو مبینہ طور پر جعلی پیر نے اغوا کرلیا ۔
پولیس کے مطابق موضع سنکی میں لڑکی کو پیرکے پاس دم کرانے کے لیے لے جایا گیا تھا، جعلی پیر کے آستانے کے باہر بیٹھے لڑکی کے اہلخانہ گھنٹوں تک دم ہونے کا انتظار کرتے رہے ۔کافی دیر بعد جب اہل خانہ نے آستانے میں دیکھا تو پیر لڑکی کواغوا کرکے فرار ہو چکا تھا۔پولیس نے جعلی پیر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی ہے








