yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

ضیاء الحق نے ذوالفقار علی بھٹو کو تختہ دار پر تو لٹکا دیا مگر بھٹو کے آفاقی نظریات کو ختم نہیں کیا جاسکا، کامران یوسف

Yes 2 Webmaster January 6, 2016 1 min read
Kamran Yousaf Ghuman
Share this:
Kamran Yousaf Ghuman
Kamran Yousaf Ghuman

پیرس (پی پی پی فرانس) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر کامران یوسف گھمن نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر ان کی سیاسی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ میں سیاست کو ڈرائنگ روم سے نکال کر سڑکوں پر لانے والے عوامی لیڈر، قائد عوام کا لقب پانے والے ذوالفقار علی بھٹو 5جنوری 1928کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔

کیلی فورنیا اور آکسفورڈ سے قانون کی تعلیم حاصل کی اور 1963 میں ایوبی کابینہ میں وزیر خارجہ بنے تاہم سیاسی اختلافات پر حکومت سے کنارہ کشی اختیار کرکے ترقی پسند دوستوں کے ساتھ مل کر 30 نومبر 1967کو پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی پیپلز پارٹی سماجی انصاف، سوشلسٹ نظریات اور جمہوریت کے فروغ پر مبنی منشور کے باعث دن بدن ہوتی گئی 1970 کے الیکشن میں زیڈ اے بھٹو نے روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ لگایا۔

انتخابات میں کامیاب ہو کر اقتدار سنبھالا تو ملک دولخت ہو چکا تھا جس کی وجہ سے سویلین مارشل لا ایڈمنسٹریٹر اور پھر 1971 سے 1973 تک پاکستان کے صدر رہے 1973 سے 1977 تک منتخب وزیراعظم رہے ملک کو متفقہ آئین دیا بھارت سے شملہ معاہدہ کرکے پائیدار امن کی بنیاد رکھی اور پانچ ہزار مربع میل کا علاقہ بھارت سے چھڑایا بھٹو دور میں پسے ہوئے طبقات کے حقوق کیلئے کئی اقدامات کیے گئے۔

تاہم مبینہ داخلی اور خارجی سازشوں کے نتیجے میں جنرل ضیا الحق نے منتخب حکومت کا تختہ الٹا اور قتل کے الزام میں مقدمہ چلا کر 4 اپریل 1979 کو انہیں تختہ دار پر تو لٹکا دیا مگر بھٹو کے آفاقی نظریات کو ختم نہیں کیا جا سکا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post پیرس: کامران یوسف گھمن کی زیرصدارت ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ تقریب کی تصویری جھلکیاں
Next Post باصل میں مرکزی جلسہ عید میلاد النبی 9 جنوری 2016 کو منعقد ہو گا

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.