yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فاٹا میں را کی براہ راست مداخلت کے ثبوت موجود ہیں، وزیر دفاع

Yes 1 Webmaster June 1, 2015June 1, 2015 1 min read
Khawaja Asif
Share this:
Khawaja Asif
Khawaja Asif

سیالکوٹ : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی سازشوں اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی کا مقصد اقتصادی راہداری منصوبے کو ناکام بنانااور دہشت گردوں کیخلاف جنگ کو ناکام بنانا ہے، فاٹا میں ’’را‘‘ کی براہ راست مداخلت کے ثبوت موجود ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ مستونگ میں جو قتل عام ہوا اس میں بھی را کی معاونت ہے،بھارت کی سازشوں کو ناکام بنا دیا جائے گا، پاکستان نے ہمیشہ بھارت سے پرامن تعلقات کی خواہش کی ہے،بھارت اس کوہماری کمزوری نہ سمجھے۔

پاک فوج بھر پور جواب دے سکتی ہے،کے پی کے میں جس طرح بلدیاتی انتخابات ہوئے،عمران خان نے آج تک دوسروں پر الزام لگائے، جس طرح کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے دوران انسانی جانوں کا ضیاع اور بے ضابطگیاں ہوئی ہیں آج تک کبھی ایسا نہیں ہوا، عمران خان ساراملبہ الیکشن کمیشن پرڈال رہے ہیں، ملکی تاریخ میں اتنا بدترین الیکشن آج تک نہیں ہواجوعمران خان نے کرایا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Election Commission
Previous Post کاغذات نامزدگی میں رد و بدل پر الیکشن کمیشن پنجاب کا ڈپٹی ڈائریکٹر جبری ریٹائر کر دیا گیا
Next Post میاں افتخار حسین کی گرفتاری، وزیراعظم اور سیاسی شخصیات کا اظہار تشویش
Nawaz Sharif

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.