yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی: پرویز مشرف سے چودھری شجاعت اور پیر پگارا کی ملاقات

Yes 1 Webmaster May 21, 2015May 21, 2015 1 min read
Pervez Musharraf, Chaudhry Shujaat, Pir Pagara
Share this:
Pervez Musharraf, Chaudhry Shujaat, Pir Pagara
Pervez Musharraf, Chaudhry Shujaat, Pir Pagara

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف، چوہدری شجاعت اور پیر پگارا کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں متحدہ مسلم لیگ کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا نے کراچی میں سابق صدر پرویز مشرف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں متحدہ مسلم لیگ کے قیام سمیت مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال اور دیگر ہم خیال جماعتوں سے بھی رابطے تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا- ملاقات کے بعد چوہدری شجاعت نے میڈیا سے گفتگو بھی کی- ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں مڈٹرم الیکشن یا مارشل لا میں سے کوئی بھی تبدیلی خارج از امکان نہیں۔

پرویز مشرف سے بات چیت کے حوالے سے چوہدری شجاعت نے کہا کہ ملک کے وسیع تر مفاد میں اہم فیصلے کیے ہیں، تاہم فی الحال ان کی تفصیلات نہیں بتائی جاسکتیں، وقت آنے پر اعلان کردیا جائے گا-ایک اور سوال پر اُن کا کہنا تھا کہ یہ کسی کی حکومت گرانے اور اپنی حکومت بنانے کا معاملہ ہرگز نہیں۔

چوہدری شجاعت حسین نے وفد کے ہمراہ آغا خان جماعت خانہ کلفٹن میں اسماعیلی کمیونٹی کے وفد سے بھی ملاقات کی اور سانحہ صفورہ پر اظہار تعزیت کیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Siraj ul Haq
Previous Post پاکستان کو قائداعظم کے بعد کوئی مخلص اور ایماندار رہنما نہ ملا،سراج الحق
Next Post عبد المالک بلوچ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا
Abdul Malik Baloch

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.