yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

منہاج یورپین کونسل کا دو روزہ تنظیمی اجلاس 7مارچ تا8 مارچ بارسلونا میں منعقد ہو گا

Yes 1 Webmaster March 5, 2015March 5, 2015 1 min read
Minhaj ul Quran
Share this:
Minhaj ul Quran
Minhaj ul Quran

سپین (نوید احمد اندلسی) منہاج یورپین کونسل کا دو روزہ تنظیمی اجلاس 7 مارچ تا 8 مارچ بارسلونا (سپین) میں منعقد ہو گا اجلاس میں شرکت کے لیے یورپ بھر سے یورپین کونسل کے ایگزیکٹو ممبران، ملکی صدور اور سیکریٹری جنرل آج بارسلونا پہنچنا شروع ہونگے۔

منہاج یورپین کونسل کا اہم تنظیمی اجلاس 7تا 8مارچ 2015ء بارسلونا (سپین) میں منعقد ہو گا جس میں یورپ بھر سے منہاج یورپین کونسل کے ایگزیکٹو ممبران اور MQI کی ملکی تنظیمات کے صدور و ناظمین شرکت کریں گے، اجلاس کی صدارت منہاج یورپین کونسل کے صدر چوہدری اعجاز احمد وڑائچ کریں گے۔

اجلاس میں شرکت کے لیے منہاج یورپین کونسل کے عہدیداران یورپ بھر سے جمعرات اور جمعہ کو بارسلونا (سپین) پہنچیں گے اور ہفتہ کے روز اجلاس کے ابتدائی سیشن میں شرکت کریں گے اس اجلاس میں منہاج القرآن یورپین کونسل میں شامل 13ممالک کی ملکی تنظیمات کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ آئندہ سال کے لیے دینی و مذہبی اور علمی و تدریسی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ویلفیئر Welfareاور پیس اینڈ انٹی گریشن Peace and Integrationکے شعبہ جات کے حوالے سے منصوبہ بندی بھی کی جائے گی اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے یورپ بھر کے مراکز میں نئے تعلیمی نصاب کے باقاعدہ نفاذ کی منظوری بھی دی جائے گی۔

اجلاس میں MECکے صدر چوہدری اعجاز احمد وڑائچ(ناروے)، سیکریٹری جنرل بلال اوپل (ڈنمارک)، سینئر نائب صدر چوہدری اقبال وڑائچ (اٹلی)، نائب صدر برائے PATامور حاجی محمد اسلم (فرانس)، نائب صدر محمد ظل حسن (سپین)، جوائنٹ سیکریٹری قاضی محمد ہارون(فرانس)، صدر ویلفیئر فاؤنڈیشن علامہ اقبال اعظم منہاجین (فرانس) ، سیکریٹری جنرل ویلفیئر فاؤنڈیشن حاجی ارشد جاوید (اٹلی)، سیکریٹری میڈیا مرزا محمد افضال (اٹلی )، صدر یوتھ لیگ چن نصیب (ہالینڈ) ،سیکریٹری جنرل یوتھ لیگ محمد عمر مرزا(ہالینڈ) اور سمیت دیگر عہدیداران اور ملکی تنظیمات کے صدر اور سیکریٹری جنرل شرکت کریں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Suman Shah
Previous Post ڈنمارک میں سیمنار اور مشاعرہ میں فرانس کی معروف شاعرہ کی خصوصی شرکت
Next Post منہاج القرآن سپین کے رہنماؤں کا پاکستان عوامی تحریک کے رہنماء عمر ریاض عباسی کی والدہ انتقال پر اظہار افسوس
Umar Abbasi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.