yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہپاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ
    • چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیاچین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیاچین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیا
    • ایران حملے سے قبل بمبار طیاروں کے اوقات لیک کرنے والوں پر ٹرمپ برہم، سخت بیان جاریایران حملے سے قبل بمبار طیاروں کے اوقات لیک کرنے والوں پر ٹرمپ برہم، سخت بیان جاری
    شوبز
    • نیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیانیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیا
    • پاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گیپاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گی
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہپاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلانپنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان
    کاروبار
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    • وزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقعوزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقع
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

منہاج القرآن سپین کے رہنماؤں کا پاکستان عوامی تحریک کے رہنماء عمر ریاض عباسی کی والدہ انتقال پر اظہار افسوس

Yes 1 Webmaster March 5, 2015 1 min read
Umar Abbasi
Share this:
Umar Abbasi
Umar Abbasi

سپین (نوید احمد اندلسی) منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے رہنماؤں نے پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنماء عمر ریاض عباسی کی والدہ کے انتقال پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے لیے بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔

واضح رہے کہ PAT کے مرکزی رہنماء اور ترجمان عمر ریاض عباسی کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد گزشتہ رات اسلام آباد میں انتقال کر گئیں ہیں۔ MQIسپین کے مرکزی صدر محمد اکرم بیگ، سینئر

نائب صدر ظل حسن قادری، نوید احمدا ندلسی، علامہ عبدالرشید شریفی، محمد نواز کیانی، محمد عتیق قادری، خرم شبیر قادری سمیت دیگر رہنماؤں نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحومہ کی بخشش و مغفرت کے لیے جبکہ عمر ریاض عباسی سمیت تمام لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔

Umar Abbasi
Umar Abbasi
Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Minhaj ul Quran
Previous Post منہاج یورپین کونسل کا دو روزہ تنظیمی اجلاس 7مارچ تا8 مارچ بارسلونا میں منعقد ہو گا
Next Post سدرہ نور، شیزہ بٹ اور نیگار چوہدری کے نئے ڈرامے ہرائیں مرچاں نے کامیابی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے
Nigaar Choudhry

Related Posts

پاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

October 15, 2026
چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیا

چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیا

October 15, 2026
ایران حملے سے قبل بمبار طیاروں کے اوقات لیک کرنے والوں پر ٹرمپ برہم، سخت بیان جاری

ایران حملے سے قبل بمبار طیاروں کے اوقات لیک کرنے والوں پر ٹرمپ برہم، سخت بیان جاری

October 15, 2026
آسٹریا کی نئی تجویز: مغربی بلقان کے امیدوار ممالک کو یورپی یونین کی رکنیت سے پہلے سنگل مارکیٹ تک رسائی دی جائے

آسٹریا کی نئی تجویز: مغربی بلقان کے امیدوار ممالک کو یورپی یونین کی رکنیت سے پہلے سنگل مارکیٹ تک رسائی دی جائے

October 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.