yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

اللہ کے قانون کی توہین کرنے کا انجام

Yes 2 Webmaster March 5, 2015 1 min read
ALLAH
Share this:
ALLAH
ALLAH

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان
اہلے وطن مسلمان بھائیوں قارئین اکرام میرا قلم آج جس موضوع پر زیر باعث ہے شاہد اس پر کسی کالم نو یس دوستوں نے نہ لکھا ہو میری نظروں سے تو کسی کی تحریر نہیں گزری بارحال بات کچھ اس طرح سے ہے کہ بر حغیر ہند میں پا کستان دو قو می نظریہ کی بنیا د پر حا صل کیا گیا جس کی بنیا د کلمہ طیبہ تھی برحغیر میں انگریز سامراج کے بعد ہند و وں نے مسلما نوں پر غلبا پا ئے رکھنے کی کوشش کی لیکن وہ اس میں نا کا م رہا پاکستان ایک الگ ملک کے نا م اور کمہ طیبہ کے نا م سے مر ض وجود میں آیا پاکستان بننے کے بعد اس ملک کو کو ئی بھی وفا دار حکمرا ن یا با دشاہ نہیں ملا جو ملک و قو م کو اللہ اور رسول کے احکا مات کے مطابق چلا ئے نا م اللہ کا ہر وقت حاکم استعما ل کرتا رہا لیکن پا لیساں کسی اور ملک کی چلتی رہی ان حکمرانوں کا انجا م بھی تاریخ گواہ ہے بہت برا ہوا ، ارض پاک وطن کے دشمنوں ، سامراج کے پروردہ ڈکٹیٹروں ،فوجی آمروں سبھی کا حشراللہ و مالک طاقت نے دردناک و شرمناک کیا ہے پاکستان کو توڑنے والوں کا انجام تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ بنگلہ بدھو مجیب کی لاش صدارتی محل کی سیڑھیوں پرالٹی پڑی بدبودیتی رہی۔

اندرا گاندھی کو اس کے اپنے محافظوں نے گولیوںسے چھلنی کر ڈالااورخود بھٹو نے بغیر میرٹ کے جس جنرل ضیاء الحق کوترقی دی تھی اسی کے دور میں عدالتی فیصلہ کے بعدلاڑکانہ کی زمین اس کا مقدر ٹھہری ،حتیٰ کہ بیوی بچے انکا منہ تک بھی نہ دیکھ سکے اور رات ہی کے اندھیرے میںڈکٹیٹر کے کارندوں نے ہی انہیں دفنا ڈالا۔گو اس سارے عمل پر سوالیہ نشان اور اختلاف موجود ہے مگراللہ تعالی کے حکم کے بغیر توپتہ تک بھی نہیں ہل سکتا تھا۔پھر ہم اس پر تنقید کرنے والے کون ہوتے ہیں ؟ اور اب مرکز کی ن لیگ ،سرحد کی پی ٹی آئی اور سندھ کی پی پی پی غرضیکہ سبھی حکمران ٹولے”اللہ کے قوانین کی گو یا توہین کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔صوبوںکے چیف سیکریٹری، ہوم سیکریٹری اورآئی جی حکمرانوں کے حکم کے آگے سر جھکائے پا کستانی غریب عوام مسائل کے انبار لگے ہو ئے ہیں حکا م بالا عمل درآمد کرنے کے اپنے احکامات صادر کرچکے ہیں ۔مسلمانوں کا ایمان ہے کہ خدا کی غیرت وحمیت ضرور جوش مارے گی اور ان سبھی منفی کرداروں یعنی اللہ کے قوانین کا حکم دینے، اور عمل نہ کرنے والوں کا جو حشر ہو گاوہ دنیادیکھے گی ہی نہیں بلکہ رہتی دنیا تک آنے والی تمام نسلوں کوتاقیامت تک یاد بھی رہے گا۔

حکمرانو! ڈرو اللہ کی غیبی طاقت سے کہ اللہ کے قوانین کو چیلنج نہ کر و ملک کے کو چہ ،گلی کو نہ میں جو ئے شراب ،قبحہ خانوں اور مختلف ٹی وی چینل پر بے حیا ئی کو دیکھانے کی اجا زت دے کر بے حیائی پھیلا نے میں اہم رول اداء کیا ہے اللہ عزوجل اور غفور ورحیم کی طاقت تمہیں تہس نہس کرنے پر مکمل قادر ہے کہ وہی قادر مطلق ہے۔حکمرانو!آپ جو خود خدا کی زمین پراپنی خدائی قائم کیے بیٹھے ہواورالٹ پلٹ احکامات جاری کرکے اللہ کی کبریائی کو مٹانے کے غیر اسلامی فعل کا حکم دے بیٹھے ہو۔آپ کے یہی عمل اس کی خدائی کی ہمسری کے مترادف ہیں دنیا ضرور دیکھے گی کہ فرعون ، نمرود ، شداد جیسے خود کوخدا کہلانے اور زمین پراپنے غیر اسلامی احکامات کا سکہ چلانے والوں کی طرح مو جودہ حکمرانوں کا کیا حشر ہو گا؟اب بھی وقت ہے کہ غلط احکامات واپس لے کردوبارجبارو قہاربھی ہے وہ آپ کو معاف کر ڈالے۔ وگرنہ جس واضح غیر اسلامی و غیر شرعی جرم کا ارتکاب تم کر بیٹھے ہواس کی معافی کسی صورت میںبھی نہ ہے کہ آپ اسلام کے بنیادی عقیدے کے منکر ہوچکے ہواور خود کو قعرِمذلت میں گرا بیٹھے ہو۔اللہ کی کبریائی کی تحریک کو آپ روک نہیں سکتے کہ یہ ہر مسلمان کا بنیادی عقیدہ ہے اور آپ چلے ہیں نئے عقیدے کے مو جد بننے کہ لفظ اللہ اکبر پر سفیدیاں اور رنگ لگا کر اسے مٹا دو غالباً حکمرانوں کواللہ کے متبرک اورپاک لفظ میں بھی کوئی دہشتگردی اور فرقہ واریت نظر آتی ہے۔

مرکز اور صوبوں کے حکمرانو!آپ کفر ہی نہیں بلکہ ارتداد کے عمل کے مرتکب ہورہے ہوتھوڑا لکھے کو بہت سمجھوورنہ مجھے ڈر ہے ۔تم اللہ کے قوانین کو مٹانے اوراس طرح خدا کے احکامات کی خلاف ورزی پر تلے بیٹھے ہوجبکہ اس کے مقابلے میں آپ کی صدارتیں، وزارتیںہیچ ہی نہیںبلکہ پرِکاہ کی حیثیت بھی نہیں رکھتیں۔ اللہ اکبر کی کبریائی کی کو آ گئے بڑھا نے کی بجا ئے مٹانے والے خو دمٹ کر رہیں گے اور باقی رہے گا صرف نام خدا کا !کہ وہی سب سے بڑا ہے۔ اللہ اکبر، اللہ اکبرکو ہم روزانہ پانچوں نمازوں کی اذانوں میں دو درجن سے زائد مرتبہ سنتے ہیں اور سینکڑوں مرتبہ نمازوں کی ادائیگی کے دوران پڑھتے ہیں ۔حکمرانو!آپ نے تو اللہ کو بھی نہیں بخشا ڈالا،کیاآپ کی پیدائش پرآپ کے کان میں اذان نہیں دی گئی تھی ؟کیا اس میںاللہ اکبر کے الفاظ نہیں تھے؟ ضرور تھے مگر آپ سامراج کی تابعداری اور غلامی میں ایسے مدہوش ہوچکے ہیں کہ آپ کو صحیح اور غلط کی پہچان تک بھی نہیں رہی غیرت ایمانی کا ثبوت دیں اگر ایمان کی ذرہ برابربھی رمک آپ کے اندر موجود ہے وگرنہ اپنے حشر نشر کے لیے خدائے عزوجل کے اصل حکم کا انتظار کرو بیرونی آقائوں کے حکم پرکان نہ دھرو!

لفظ اللہ فرقہ واریت نہیں ہے تمام بڑے مسالک کے علمبرداران شیعہ ،سنی ، دیوبندی ، ابریلوی اور اہلحدیث وغیرہ سبھی اللہ اکبر ضرور ہی کہتے ہیں اور پاک فوج سمیت سبھی نعروں میں بھی اللہ اکبر کہتے ہوئے نہیں تھکتے۔مرکزوصوبوں کے حکمرانو!تمہیں مس گائیڈ کیا گیا ہے یا کوئی سامراجیوں ،یہود ونصاریٰ کا ایجنٹ یا قادیانی لابی اور اے شریف برادران،عمران خان اور زرداری آپ تو اپنے آپ کو مسلمان کہتے نہیں تھکتے تو پھر ایسے احکامات جہاں سے بھی مل رہے ہیں ان کے منہ پر دے مارو، غیرت ایمانی کا ثبوت دو اور انہیں بتادو کہ یہ تو ہمارے توحید اور عقیدہ کی بنیادہے اور پھر بھی حکمرانو !اگر تم باز نہ آئے تو پھر ان تینوں بڑی مقتدر پارٹیوں ن لیگ ، پی ٹی آئی ،اور زرداری کی پی پی پی کا دھڑن تختہ ہو کر رہے گا پھر نہ رہے گا بانس نہ بجے کی بانسری۔اللہ کا پاک نام اور اللہ کی حکومت جو کہ ہمیشہ سے قائم و دائم ہے اور تاقیامت رہے گی یو م آخرت والے دن بھی میدان حشر میں سبھی کا حساب ہو گاتو خدا تعالیٰ پو چھیں گے کہ آپ نے میری کبریائی، بڑائی اور حاکمیت کوقائم کرنے کے لیے کیا کیا او ر کتنا وقت دیا؟

آپ نے میری ہی بنائی ہوئی زمین پرمیری ہی حکمرانی قائم کرنے،تمام غلیظ ، پلید ، بدبودار، سود خور ، سرمایہ پرست افراد سے حکمرانی و اقتدار کی باگیں چھین کرمیرے احکامات کے مطابق اورباکردار افرادوخدا ترس لو گوں کومقتدر بنانے کے لیے کتنی جدوجہد کی ؟اور ہم نے آج تک اس طرح اللہ تعالیٰ کے نام کے کلمہ اللہ اکبرکو ہر طرف بلند کرکے بالآخربلٹ نہیں بلکہ بیلٹ کے ذریعے ملک کو اسلامی فلاحی مملکت بنانے میں کیا کردار اداکیا ؟تاکہ سودی کافرانہ معیشت گہری دفن ہو جائے اور اسلام کے خالص معاشی نظام پرعمل پیرا ہو کرغربت و افلاس ختم ہو جائے۔

Dr Imtiaz Ali
Dr Imtiaz Ali

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Muhammad Amjad khan
Previous Post جائوں تو کہاں جائوں؟
Next Post ہم بھی جاسوس ہیں
Detective

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.