yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خان صاحب اگر برا نہ مانیں تو ایک مشورہ دوں ۔۔۔ آپ ابھی ذوالفقار علی بھٹو کے پائے کے لیڈر نہیں بن سکے لہذاٰ ایک کام سے ابھی پرہیز کیا کریں ۔۔۔۔۔ سابق ڈی آئی جی ذوالفقار چیمہ کا خاص مشورہ

MH Kazmi February 13, 2020 1 min read
EX-IG, TRAFFIC, ZULFIQAR CHEEMA, SUGGESTED, PRIME MINISTER, IMRAN KHAN, FOR, BECOMING, BIG, LEADER
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) ملک میں نامناسب چیزیں تو بہت سی دیکھنے میں آتی ہیں مگر کچھ نہایت نامناسب ہیں ، سوچا کہ ان کی نشاندہی کرکے اپنا فرض ادا کیا جائے۔ آخر مشورہ دینے میں کیا حرج ہے شایدکوئی بات اثرکر جائے اور کسی نامناسب عمل کا خاتمہ ہو جائے۔ سوچتا ہوں کیا کوئی عمران خان صاحب

شیطانیت کا دروازہ کھلنے میں دیر نہیں لگتی

سابق ڈی آئی جی ذوالفقار چیمہ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں۔۔۔۔ کا خیرخواہ انھیں مشورہ نہیں دے سکتا ، کیاکوئی ملک کا خیر خواہ انھیں سمجھانے کی جرأت نہیں کر سکتا، کیا کوئی ریٹائرڈ سفارتکار یا خود وزیرِ خارجہ انھیں یہ نہیں بتاسکتے کہ بین الاقوامی کانفرنسوں میں منہ زبانی نہیں بولا جاتا، بیرونی دوروں میں میزبان ملک کے سربراہ کے ساتھ مشترکہ اعلامیہ تحریر شدہ ہوتا ہے جس میں نپے تلے اور محنت سے چُنے گئے الفاظ میں (اپنا یا اپنی پارٹی کا نہیں) ملک کا نقطہ نظربتایا جا تا ہے۔ انگریزی زبان میں بے نظیر بھٹو صاحبہ اُن سے بہت بہتر تقریر کرتی تھیں، ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ تو ان کا کوئی مقابلہ ہی نہیں کیا جا سکتا، ان کی انگریزی میں تقریر سنتے ہوئے لگتا تھا الفاظ ان کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں، عالمی تاریخ ان کی مُٹھی میں ہے، دماغ کمپیو ٹرکی طرح چل رہا ہے اوردل مکمل طورپر زبان کا ہمنوا ہے،

درجنوں اوباش لڑکے گرلز کالج میں گھس گئے ، پھر وہاں کیا کیا مناظر دیکھنے کو ملے ؟ شرمناک انکشاف

 

ان کی انگریزی تقریریں تاریخ ، فلسفے ، شاعری اور جذبات کا خوبصورت مرقع ہوتی تھیں۔چند روز پہلے ایک پرائیویٹ چینل نے مسئلہ کشمیر پر پانچوں منتخب وزرائے اعظم ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیربھٹو، میاں نواز شریف، شاہد خاقان عباسی اور جناب عمران خان کی تقاریرنشر کیں، خان صاحب کے علاوہ تما م وزرائے اعظم نے لکھّی ہوئی تقاریر پڑھیں، کسی غیرجانبدار سفارتکار یا دانشور سے پوچھ لیا جائے تو وہ گواہی دیگا کہ عمران خان صاحب کی ادا ئیگی بہت اچھی تھی مگر اس میں مواد
contents

باقی تمام تقریروں سے کم تھا۔ اگر وہ لکھی ہوئی تقریر پڑھتے تو اس میں کشمیر اور اسلامو فوبیا کے بارے میں زیادہ دلائل، تاریخی حوالے ، ٹھوس شہادتیں اور بہتر مواد شامل ہوتا

جو ان کی تقریر کو زیادہ موثر بنا دیتا اور عالمی میڈیا میں پاکستان اور کشمیر کا کیس بہتر طورپر پیش ہوتا۔کیاذوالفقار علی بھٹو بغیر لکھی ہوئی
(extempore)
تقریر نہیں کر سکتے تھے، بالکل کر سکتے تھے اور جناب عمران خان صاحب سے بہت بہتر کر سکتے تھے ۔ وہ گھنٹوں بولتے اور سامعین پر سحر طاری کر دیتے تھے۔ اُسوقت کے سفارتکار بتاتے ہیں کہ غیر ملکی سفارتکار بڑی دلچسپی سے بھٹو صاحب کی تقریریں سنتے اور بہت کچھ سیکھتے تھے۔ مگر عالمی فورمز پر وہ ہمیشہ
written text
استعمال کیا کرتے تھے۔حال ہی میں وزیراعظم صاحب نے اپنے استاد اور گائیڈ ڈاکٹر مہاتیر کی دعوت پر ملائیشیاکا دورہ کیا ہے، دونوں وزرائے اعظم نے عالمی میڈیا کے سامنے اپنا اپنا موقف بیان کرنا تھا۔خان صاحب اچھی طرح جانتے ہیں کہ ڈاکٹر مہاتیر منہ زبانی بات کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں ، وہ ایساکرسکتے تھے مگر انھوںنے زبانی بات کرنے کے بجائے ماہرین کی مشاورت سے تیار کردہ نوٹ پڑھنے کو ترجیح دی ۔میراخیال تھا کہ ہمارے وزیرِاعظم بھی
written text

پڑھیں گے مگر انھوں نے وہاں بھی   منہ زبانی تقریر کرنا شروع کر دی جسمیں انتہائی سطحی اور غیر متعلقہ باتیں اورسامعین کو بور اور بیزار کرنے والی
تکرار زیادہ ہو تی ہے، اور بہت سے ضروری نقاط بیان کرنے سے رہ جاتے ہیں،اسی طرح انھوں نے مودی کی بڑھک کے جواب میں کہا ’’یہ تمہاری غلطی ہوگی، تم نے تاریخ نہیں پڑھی‘‘۔جواب کمزور اور پھسپھسا تھا ، جوقوم کے جذبات کی صحیح ترجمانی نہیں کرتاتھا،آخر وہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟تمام عالمی رہنماؤںکے برعکس تیار کردہ تحریری نوٹ /تقریر کا استعمال کیوں نہیں

کرتے۔ان کے نیم خواندہ قسم کے جیالے تو اس پر بھی بلّے بلّے کریں گے کہ ہمارا لیڈر اتنا قابل ہے کہ اسے کسی نوٹ یا پرچی کی ضرورت نہیں ہے مگر کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ لکھی ہوئی تقریر پڑھ نہیں سکتے، یہ درست ہے کہ وہ بلاول بھٹو کی طرح اردو نہیں پڑھ سکتے مگر انگریزی تو پڑھ لیتے ہیں۔ فارن آفس کے کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ غالباً روانی سے نہیں پڑھ سکتے، اگر ایسا ہے تو انھیں اس کی پریکٹس کرانی چاہیے۔دنیا کے تما م بڑے ملکوں کے سربراہوں کی باقاعدہ ٹریننگ ہوتی ہے اور ہر شعبے کے ماہرین جن شعبوں میں نومنتخب سربراہوں کو ٹریننگ دیتے ہیں، ان میں عالمی فورمز پر خطاب کرنے کا طریقہ، روایات اور پروٹو کول بھی شامل ہے ۔ لہٰذا پہلی گذارش یہ ہے کہ ہمارے وزیراعظم عالمی میڈیا پر منہ زبانی بولنے کی نہایت نامناسب عادت ترک کردیں اور لکھی ہوئی تقریر کیا کریں۔ا س بات میں اب کوئی شک نہیں رہا کہ عمران خانصاب اپنا پرانا آئیڈیلزم چھوڑ چکے ہیں اور اب وہ صرف
Power politics

کرتے ہیں۔ان کے قریبی ذرایع مانتے ہیں کہ اب سیا ست اور حکمرانی کے بارے میں خانصاحب اور ق لیگ یا ایم کیو ایم کی سوچ اور اپروچ میں کوئی فرق نہیں رہا۔ لہٰذا جب ذہن میں صرف اور صرف دنیا داری ہو، تو ریاست ِ مدینہ کا ذکر کرنا مناسب نہیں لگتا۔جب حکمرانوں کے نزدیک قانون کی حکمرانی اور انصاف کی فراہمی کے بجائے، اپنا ، اپنے دوستوں اوراپنی پارٹی کا سیا سی اور مالی مفاد ہی ترجیحِ اوّل ہو تو پھر مدینہ والوں کا نام لینا نہایت نامناسب بلکہ گستاخا نہ حرکت ہے۔

جب اپنے دوستوں اور ساتھیوں کو احتساب سے بچانا اور اپنے سیاسی مخالفین کو بے بنیاد کیسوں میں پکڑ کر جیل میں بند کرنا ہی مقصدِ سیاست ہو تو پھر بار بار ریاستِ مدینہ کا نام استعمال کرنا زیب نہیں دیتا۔ اسلام آباد کے باخبر صحافی جانتے ہیں کہ خان صاحب کی کابینہ کے اکثر وزراء مدینہ کا نام سنکر ہنستے ہیں ، کیونکہ ان کا مدینہ کی فکر سے کوئی لینا دینا نہیں ہے بلکہ وہ شاہِ مدینہﷺ کی تعلیمات سے رہنمائی لینے کے ہی مخالف ہیں اور اسے پرانی سوچ قرار دیتے ہیں۔محترم وزیرِ اعظم صاحب تو تعلیم اور میڈیا کی وزارتیں بھی ایسے افراد کو نہیں دے سکے جو شاہِ مدینہﷺ کی اطاعت تودرکنار آپﷺ کی تعلیمات سے فیضیاب ہونے کی خواہش ہی رکھتے ہوں۔مقصد صرف تقریر کرکے اُن لوگوں کو متاثر کرنا ہے جو مدینہ کے مقدسّ نام سے عقیدت رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہر حکمران کی چوکھٹ پر سر جھکانے والے کچھ درباری مُلّا خوشامدانہ لہجے میں کہتے ہیں کہ ’’دیکھیں جی عمران خاں ریاستِ مدینہ کا نام تولیتا ہے‘‘کیا صرف نام لینا ہی کافی ہے۔ لگتا ہے وزیراعظم صاحب نے اس بات کا تہیّہ کر لیا ہے کہ ماضی میں جو بھی تقریریں کی ہیں،عمل اس کے بالکل بر عکس کر نا ہے، کل ایک رکشے کے پیچھے عمران خان صاحب کے فوٹو کے نیچے لکھا ہوا، یہ شعر نظر سے گذرا، جو اس وقت آوازِ خلق ہے۔جے تیریاں تقریراں سُنیئے، تے بلّے بلّے بلّے،،،تے جے ویکھا ں تیرے عملاں ولّے، تے کُج نئیں تیرے پَلّے،،، جب انتقامی کارروائیاں اور دیگر معاملات دیکھتے ہیں تو کہنا پڑتا ہے کہ قانون کی حکمرانی اور انصاف کی فراہمی میں موجودہ حکمرانوں کی کارکردگی مدینہ تو چھوڑیںپاکستان کے سابق حکمرانوں سے بھی بہت نیچے ہے۔ اس ضمن میں اگر غیر جانبدار نہ مقابلہ کیا جائے تو یقینی طور پر عمران خان صاحب کو شہباز شریف سے بہت کم نمبر ملیں گے۔خانصاب اپنی کمزوریوں سے اچھی طرح آگاہ ہیں اس لیے ان سے مودبانہ گذارش ہے کہ وہ ریاستِ مدینہ کا مقدسّ نام لینا چھوڑ دیں۔ سیاست اور دنیا داری کے لیے اس مقدسّ نام کا بار بار استعمال انتہائی نامناسب ہے۔ اس کا ایک خطرناک پہلو یہ بھی ہے کہ ایسی تقریروں سے بہت سے نوجوان گمراہ ہوںگے اور وہ سمجھیں گے کہ شاید خاکم بدھن ریاست ِ مدینہ میں ایسی ہی حکمرانی تھی۔پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ عمرہ کرتے ہوئے یا روضہء رسول پر حاضری دیتے ہوئے فوٹو کھنچوانا اور اسے پاکستانی اخبارات میں چھپوانا نہایت نامناسب فعل ہے، جہاں تک یاد پڑتا ہے، سرکاری عمرے کرنے اور اس کے فوٹو شایع کروانے کا رواج ذوالفقار علی بھٹو صاحب کے دور سے شروع ہوا،وزارتِ اطلاعات نے احرام میں ملبوس حجرِاسود کو بوسہ دیتے ہوئے ان کا فوٹو ریلیز کیا۔ جنرل ضیاء الحق صاحب کے دور میں تو سرکاری حج اور عمروں کا سلسلہ اوجِ کمال تک پہنچ گیا ۔ عبادت انسان اور اس کے خالق اور ربّ کے درمیان خالصتاًایک ذاتی عمل ہے جسکا مقصد اپنے خالق اور مالک کی خوشنودی حاصل کر نا ہوتا ہے اس کی تشہیر یا دکھاوے سے اس کی روح مسخ ہوجاتی ہے۔اگر اس کا مقصد لوگوں میں مقبولیت حاصل کرنا ہو تو اللہ کی خوشنودی کیسے حاصل ہوگی؟سیاسی شخصیات مکّہ اور مدینہ میں کی جانے والی عبادات کی تشہیر اس لیے کرتی ہیں کہ عوام کو دکھایا جائے کہ فلاں لیڈر ان مقدسّ مقامات سے کتنی عقیدت رکھتاہے اور مذہبی اقدار سے اس کا کسقدر لگاؤ ہے تاکہ عوام کے دلوں میں اس کے لیے مقبولیت یا پسندیدگی کے جذبات پیدا ہوں۔ ارضِ مقدسّ میں کی جانے والی عبادات کے فوٹو چھپوانا یا اُن کی تشہیرکرنا نہایت نامناسب رسم ہے یہ مکمل طور پر ختم ہونی چاہیے۔پہلے بھی لکھ چکاہوں کہ صادق اور امین کے القاب صرف اور صرف نبی کریم حضرت محمد ﷺ کے لیے مخصوص ہیں ۔ آپﷺ کے علاوہ کوئی اور ہستی ان القاب کی نہ حقدار ہو سکتی ہے اور نہ دعویدار۔یہ کہنا کہ فلاں جج نے فلاں شخص کو صادق اور امین قرار دیا ہے غلط اور نامناسب ہے ۔ کسی جج کو یہ اختیار نہیں ہے کہ وہ کسی سیاستدان کو ایسے القاب سے نوازے جوصرف آقائے دوجہاں کے لیے مخصوص ہیں۔ کسی بھی شخص کو صادق اور امین کہنا نہایت نامناسب فعل ہے، ایسی بات کرنے سے مکمل طورپر احتراز کرنا چاہیے۔

EX-IG, TRAFFIC, ZULFIQAR CHEEMA, SUGGESTED, PRIME MINISTER, IMRAN KHAN, FOR, BECOMING, BIG, LEADER

 

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MURAD SAEED, TOLD, THE, FACT, THAT, WHAT, IS, RELATIONSHIP, BETWEEN, HIM, AND, IMRAN KHAN, WHICH, IS, BETWEEN, MARYAM AND, RANA SANA ULLAH
Previous Post میرا کپتان سے وہی رشتہ ہے جو مریم نواز کا رانا ثناء اللہ کے ساتھ ہے۔۔۔!!! مراد سعید نے متنازعہ باتیں کرنے والوں کو آڑھے ہاتھوں لے لیا، تنقید کرنے والے(ن) لیگیوں کو اپنی اپنی پڑ گئی
Next Post تحریک انصاف کے چن ندیم افضل چن نے اپنا فرض ادا کردیا ، وزیراعظم عمران خان کو ایسی سازش سے آگاہ کردیا کہ آپ بھی انکی دوراندیشی کے قائل ہو جائیں گے
NADEEM AFZAL CHAN, COMMUNICATED, IMRAN KHAN, THE, PRIME MINISTER, ABOUT, BIGGEST, CONSPIRACY, THIS, HOUR, TO, HIT, PAKISTAN

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.