counter easy hit

وزیرا عظم عمران خان آجکل کس بڑی پریشانی سے دو چار ہیں ؟ بختاور بھٹو کے تہلکہ خیز بیان نے بشرا مانیکا کے ساتھ ساتھ پوری قوم کو دنگ کر ڈالا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے چیئرمین پی پی پی کو نیب نوٹس پر ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سوال اٹھایاکہ ہماراوزیراعظم آخر کس چیز سے پریشان ہے۔ایک بیان میں انہوں نے سوال اٹھایاکہ کیا ہمارا وزیراعظم اپنی انتہائی گری ہوئی کارکردگی سے پریشان ہے؟ کیا ہمارا وزیراعظم مزید 18 ملین افراد

جو کچھ ہو رہا ہے کس کی وجہ سے ہو رہا ہے ۔۔؟؟ وزیراعظم عمران خان اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کو غربت میں دھکیلنے سے پریشان ہے؟ ۔ انہوںنے کہاکہ کیا ہمارا وزیراعظم کشمیر ہارنے پر پریشان ہے؟ کیا ہمارا وزیراعظم سانحہ اے پی ایس کے مجرم احسان اللہ احسان کے فرار سے پریشان ہے؟ ۔ انہوں نے کہاکہ ہمارا وزیراعظم صرف بلاول بھٹو زرداری سے پریشان ہے۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اپنی اورکارکنوں کی توانائیاں مزید ضائع کرنے کی بجائے 2023 تک آرام کریں،مولانا صاحب ایک سیٹ کی خاطر کیوں خودکورسوا کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟.وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ پاکستان کے ادارے ملک کی قوت اور عمران خان قوم کی پہچان ہیں ،مولانا فضل الرحمان کی بہکی بہکی باتیں ان کی مایوسی کا واضح اظہارہیں،محسوس ہوتا ہے آزادی مارچ کی ناکامی کا صدمہ مولانا صاحب برداشت نہیں کرپائے،فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنی اورکارکنوں کی توانائیاں مزید ضائع کرنے کی بجائے 2023 تک آرام کریں۔انہوں نے کہا کہ مولانا آزادی مارچ میں حکومت ختم کرنے نکلے تھے لیکن حکومت مزید مضبوط ہو گئی ، آپ کا کندھا استعمال کرنے والے لندن پہنچ چکے ہیں ،مولانا صاحب ایک سیٹ کی خاطر کیوں خودکورسوا کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟۔فردوس عاشق اعوان کاکہناتھا کہ مہنگائی پر سیاست کرنے والی اپوزیشن قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس کردیتے تو عوام کو کافی حد تک ریلیف مل سکتا ہے۔ عمران خان دشمنی اور اقتدار کی ہوس میں یہ اندھے ہو چکے ہیں۔ عوام نے انتخابات میں جن کی کشتی ڈبوئی تھی وہ اقتدار کی کشتی سے محرومی کا غم کسی اور طرح دور کریں۔انہوں نے کہا کہ ذاتی ریلیف کیلئے عوام کے ریلیف کا واویلا مچانے والوں کو قوم خوب جانتی ہے۔ان کا بویا ہوا آج مہنگائی کی صورت پوری قوم کاٹ رہی ہے۔ذاتی ریلیف لے کر بھاگ جانا ان کی پہچان ہے۔ قوم کو قرض کی دلدل میں پھنسانے والے آج عوام کے ہمدرد بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو عوام کا بے حد احساس اور درد ہے اور وہ انہیں ریلیف دینے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے۔

بس آپ کی کسر رہتی تھی !! اداکارہ حرامانی کی رومانوی تصاویر وائرل ہو گئیں

PRIME MINISTER, IMRAN KHAN, CAUGHT, IN, BIGGER, WORRISOME, THAN, EVERYTHING

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website