yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بیوی کے کردار کا مردوں کی کامیابی میں کیا عمل دخل ہوتا ہے؟ لندن میں کی گئی تحقیق کے حیران کن نتائج

MH Kazmi January 1, 2020 1 min read
WHAT, IS, CHARACTERISTICS, OF, A, WOMEN, IN, THE, SUCCESS, OF, A, MAN, LONDON, INSTITUTE, REVEALED, AMAZING, RESEARCH, ON, WOMNE, ROLE, IN, MEN, DEVELOPMENT
Share this:

لندن (ویب ڈیسک) شادی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایسا لڈو ہے جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے، مگر چریک حیات زندگی میں کامیابی میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، اب ایک تحقیق میں سائنس نے ثابت کیا ہے کہ زندگی میں کامیابی میں شریک حیات کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔

حسن پر فدا ہونے والے پاکستانیوں کی اوقات صرف اتنی ہے کہ ۔۔۔ حریم شاہ نے ایسی بات کہہ دی کہ مشہور حسینہ کا پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو گیا

شریک حیات زندگی میں کامیابی میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ سائنس نے ثابت کیا کہ زندگی میں کامیابی میں شریک حیات کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔کارنیگی میلون یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا کہ ایسے شوہر (اور بیویاں) جن کے شریک حیات تعاون کرنے والے ہوتے ہیں، ان کی زندگی میں کامیابی کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔اس تحقیق کے دوران 163 جوڑوں کو شامل کیا گیا جن کو ایک آسان پزل یا چیلنج خود حل کرکے انعام جیتنے کی پیشکش کی گئی۔ اس پیشکش کے بعد محققین نے جوڑوں کی جانب سے فیصلے سے قبل ہر معمے کو حل کرنے کے حوالے سے ایک دوسرے سے مشورہ کرتے ہوئے دیکھا۔ محققین نے دریافت کیا کہ وہ لوگ جن کو شریک حیات کی جانب سے حوصلہ افزائی ملی، انہوں نے انعام کیلئے حصہ لینے کا فیصلہ کیا جبکہ وہ لوگ پیچھے ہٹ گئے جن کے شریک حیات زیادہ پراعتماد نہیں تھے یا حوصلہ شکنی کر رہے تھے۔ اسکے بعد محققین نے ان جوڑوں کو 6 ماہ بعد دوبارہ دیکھا اور دریافت کیا کہ جو انعام جیتنے والے مقابلے میں شرکت کیلئے تیار ہوئے، وہ ذاتی طور پر زیادہ آگے بڑھے اور انہوں نے زندگی میں زیادہ خوشی کا دعویٰ کیا۔اس سے قبل واشنگٹن یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بھی بتایا گیا تھا کہ کسی فرد کی کامیابی کا انحصار صرف اس کی اپنی ذات پر نہیں ہوتا بلکہ شریک حیات کا بھی اس میں بڑا کردار ہوتا ہے۔ درحقیقت متعدد معروف شخصیات لوگوں کے سامنے یہ اعتراف بھی کرتے ہیں کہ انکی کامیابی میں شریک حیات نے اہم کردار ادا کیا۔2017 میں ہارورڈ یونیورسٹی میں خطاب کے دوران فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا تھا کہ انکی اہلیہ نے انہیں سماجی کاموں کیلئے وقت نکالنے کیلئے متاثر کیا اور وہ انکی زندگی کی اہم ترین شخصیت ہیں۔یقیناً صرف بیویاں ہی معاونت نہیں کرتیں، معروف گلوکارہ بیونسے نے اپنے شوہر کو متعدد پہلوؤں میں مددگار قرار دیا تھا، جن کی بدولت گلوکارہ کو آگے بڑھنے کیلئے مضبوط بنیاد ملی۔

جھنگ:ننھے طالب علم خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے۔سکول جاتے وقت کندھے پر بیگ جبکہ اپنی حفاظت کے لیے ہاتھ میں پستول لے کر جاتے ہیں،ننھے طالب علم کی ویڈیو وائرل

دو ٹکے کا غریب مرد : حریم شاہ نے بھولا ریکارڈ کے حوالے سے ایسا واقعہ بیان کر دیا کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

اینکر پرسن کسے کہتے ہیں کیسا ہو کیا کرے؟

دبئی میں بیٹھی حریم شاہ کی شیخ رشید سے ملاقات کا انکشاف ۔۔۔ رازداری سے کیا باتیں ہوئی؟ بے اعتبار حسینہ نے تفصیلات لیک کردیں

WHAT, IS, CHARACTERISTICS, OF, A, WOMEN, IN, THE, SUCCESS, OF, A, MAN, LONDON, INSTITUTE, REVEALED, AMAZING, RESEARCH, ON, WOMNE, ROLE, IN, MEN, DEVELOPMENT

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A, RICH, CAR, COMPANY, OWNER, LEFT, HIS, COUNTRY,
Previous Post مشہور زمانہ کار کمپنی نسان کا مالک اپنا ملک چھوڑ کر فرار۔۔۔۔ یہ کس چکر میں بھاگا اور کہاں پہنچ چکا ہے ؟ حیران کردینے والی تفصیلات
Next Post بپن راوت کے عہدے میں ترمیم و توسیع کا بھارت کو کیا حیران کن فائدہ ہونے والا ہے ؟ یہ خاص اور اہم فیصلہ اچانک کیوں کیا گیا ؟ بی بی سی کی خصوصی رپورٹ
WHAT, ARE, BENIFITS, IDNIA, CAN, HAVE, BY, THE, EXTENTION, OF, BAPIN RAWAT, ARMY, CHIEF

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.