yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

گجرات، لوکل صحافت سے عالمی صحافت میں جگہ بنانے والے مینجنگ ایڈیٹر روزنامہ جذبہ گجرات راجہ طارق محمود کی وفات پر فرانس سے راجہ برادران راجہ مظہر ذمہ واریہ، راجہ عبدالسلام ذمہ واریہ اورراجہ راحیل کا اظہار افسوس اوردعائے مغفرت

MH Kazmi December 14, 2019 1 min read
RAJA TARIQ MEHMOOD, EXPRESSED, HIS, CONDOLENCE, ON, DEATH,OF, MANAGING, EDITOR, DAILY JAZBA GUJRAT, RAJA TARIQ MEHMOOD
Share this:

گجرات، لوکل صحافت سے عالمی صحافت میں جگہ بنانے والے مینجنگ ایڈیٹر روزنامہ جذبہ گجرات راجہ طارق محمود کی وفات پر فرانس سے راجہ برادران راجہ مظہر ذمہ واریہ، راجہ عبدالسلام ذمہ واریہ اورراجہ راحیل کا اظہار افسوس اوردعائے مغفرت

پیرس/گجرات (ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے مرکزی راہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ ان کے بھائی راجہ عبدالسلام ذمہ واریہ اور راجہ راحیل نے پنجاب کی لوکل صحافت سے اوورسیز پاکستانیوں کی آواز بننے والے مینجنگ ایڈیٹر روزنامہ جذبہ گجرات  راجہ طارق محمود کے انتقال پر دلی اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی اور کہا کہ
اس موقع پر انہوں نے راجہ ظارق محمود کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک انتہائی با اصول اور نیک انسان تھے وہ گجرات میں مقامی صحافت کے معمارتھے گجرات میں سب سے پہلے انہوں نے روز نامہ جذبہ کا آغاز کیا اور مقامی صحافت کی نئی داغ بیل ڈالی۔

انہوں نے کہا  کہ راجہ طارق محمود مرحوم ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ وپائندہ رہینگے۔ ان کی وفات سے صحافت کا ایک باب بند ہوگیا ہے۔ اللہ تعالیٰ انھیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ الہی آمین

RAJA TARIQ MEHMOOD, EXPRESSED, HIS, CONDOLENCE, ON, DEATH,OF, MANAGING, EDITOR, DAILY JAZBA GUJRAT, RAJA TARIQ MEHMOOD

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PAKISTANIO, SHALWAR, OR, SKIRT, PLZ, DECIDE, NOW, JAVED CHAUDHRY, COLUMNS
Previous Post پاکستانیو: شلوار یا اسکرٹ ۔۔۔ فوری طور پر ایک فیصلہ کر لو ورنہ دونوں سے محروم ہو جاؤ گے ۔۔۔۔ جاوید چوہدری کی صحافت کا فرض ادا کردینے والی جاندار تحریر
Next Post پی آئی سی واقعہ وسیم اکرم پلس اورکابینہ کی غیر سنجیدگہ اورنااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، شیخ جاوید طارق
MIAN JAVED TRIQ SHEIKH, CHIEF ORGANIZER, PMLN, FRANCE

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.