yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

کرپٹ ٹولہ کا بیماریوں کے بہانے لندن بھاگنے کا پلان بے نقاب ہورہا ہے، خفیہ بیماریوں کا شکار شریف برادران اورمریم نواز کی خفیہ سازشیں بدترین ناکامی سے دوچارہونگی، عابد ملک

MH Kazmi November 23, 2019November 23, 2019 1 min read
Abid Malik, nominated, President, PTI, France
Share this:

کرپٹ ٹولہ کا بیماریوں کے بہانے لندن بھاگنے کا پلان بے نقاب ہورہا ہے، خفیہ بیماریوں کا شکار شریف برادران اورمریم نواز کی خفیہ سازشیں بدترین ناکامی سے دوچارہونگی، عابد ملک

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدارتی امیدوار ملک عابد نے کہا ہے کہ  2014 میں لندن پلان کا الزام لگانے والوں کا اپنا لندن بھاگ پلان بے نقاب ہوچکا ہے۔ کرپٹ ٹولہ ایک ایک کر کے بیماریوں کے بہانے باہر بھاگنے اور پاکستان کے بدترین مخالفین کیساتھ گٹھ جوڑ میں مصروف ہے جوکہ انتہائی تشویشناک ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی طرح شہباز شریف اورمریم نواز بھی خفیہ بیماریوں کا شکار ہیں اور بیرونی خفیہ ایجنسیوں کیساتھ مل کر خفیہ سازشوں پرعملدرآمد کیلئے لندن پلان ترتیب دے رہے ہیں ۔ پاکستانی ایجنسیز اورحکومت انشااللہ ان تمام سازشوں کا مقابلہ کریں گی اور ان کو مزید بے نقاب کریں گی۔

ملک پر تیس سال برسراقتدار رہنے والے جب حساب دینے کی باری آئی تو پاکستان مخالف سرگرمیوں میں مصروف ہوگئے جاتی امرا والوں کی حقیقت پوری قوم پر آشکار ہوچکی ہے۔ انشااللہ تعالیٰ ان کی پس پردہ بنی گئی سازشیں بدترین ناکامی سے دوچار اور ملکت خداداپاکستان وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں دنیا کے نقشے پر ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں سب سے آگے ہوگی۔

Abid Malik, nominated, President, PTI, France

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch Asghar Khan, President, PMLN, Youth wing, France
Previous Post نواز شریف کی عوامی مقبولیت میں کمی ممکن نہیں، سلیکٹڈ کی حالیہ تقریریں اس بات کا ثبوت ہیں، چوہدری اصغر خان
Next Post بات ختم۔۔۔!!! عامر لیاقت کل تک جیسے اپنا قائد کہتے تھے آج اُسے ہی غدار قرار دے دیا، سارے ساتھی حیران
amir liaquat, standup, against, his, leader, calls, him, a, traitor

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.