yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خوش قسمت بچے کس مہینے میں پیدا ہوتے ہیں؟ آپ کی پیدائش کس ماہ میں ہوئی؟جانئے

MH Kazmi May 6, 2019 1 min read
In what month are lucky kids born? What month is your birth? Learn
Share this:

In what month are lucky kids born? What month is your birth? Learn

ماہرین علم نجوم کے تجربات و مشاہدات کے مطابق کچھ افراد کی خوش قسمتی کی وجہ ان کی تاریخ پیدائش ہوتی ہے۔ ماہرین علم نجوم نے سال کے 12ماہ میں پیدا ہونے والوں بچوں سےمتعلق اپنے تجربات اور مشاہدات کے ذریعے ان کی خوش قسمتی اور دیگر حوالوں سے پیش گوئی کا ایک چارٹ مرتب کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق جنوری میں پیدا ہونے والابچہ عقلمند معاملہ فہم حوصلہ مند ،ہمدرد مستقل مزاج ، سخی اور حصول علم میں مستغرق ہوگا۔فروری میں تولد ہونے والا بچہ سلیقہ شعار ،ہنر مند، زندہ دل ،ہنس مکھ،سینما تھیڑ اور کھیل کود تماشے کا شوقین ، منصف مزاج مگر تنہائی پسند ہوگا۔ مارچ میں پیدا ہونے والا بچہ عقلمند سیاح ،سخی دھن کا پکا اور موسیقی کا ماہر ہوگا۔اپریل میں پیدا ہونے والا بچہ عالی دماغ صاحب اولاد جدت طراز کا میاب تاجر ،شجیع،جوشیلا ،پختہ خیالات والا دھن کا پکا اور حاکمانہ شان و شوکت کا حامل ہوگا۔مئی میں پیدا ہونیوالابچہ سراغ رساں ،تلاش حق کا دلدادہ ،کامیاب وکیل ،عالی دماغ ،راس العقیدہ ،دھن کا پکا ،طبیعت سے اشتعال پذیر اعلیٰ منتظم ،دُشمنوں پر غالب لیکن عفوکا مادہ زیادہ اور امیرانہ شان و شوکت کا حامل ہوتا ہے۔جون میں پیدا ہونے والا بچہ چالاک ،متزلزل خیالات مگر دولت حاصل کرے گا، یہ پرلے درجے کا سازشی ،معاملہ اور سیاحت کا شوقین ہوتا ہے ۔جولائی میں پیدا ہونے والا آرام طلب ،شوقین مزاج ،موسیقی کا شوقین ،محفل رقص و سرور کا دلدادہ ،فنون لطیفہ کا شوقین اور ذہین ہوگا۔ اگست میں پیدا ہونے والا بچہ زاہد متقی ،پرہیزگار ،عالم ،مصنف مزاج ،صاحب الرائے، خلیق ،ایماندار ،مستقل مزاج دلیر ،صاف دل ،رحمدل اور تنہائی پسند ہوگا۔ستمبرکے مہینے میں جو بچہ پیدا ہوگا وہ سمجھ دار ،دنیا کے نشیب وفراز سے واقف ،ذہین بلا کا حافظہ رکھنے والا، تندرست اور وہمی ہوگا۔اکتوبرکےمہینےمیںجون بچے پیدا ہوں گے وہ قدرتی طور پر وفادار ، دوستوں کے ہمدرد، مونس اور غمخوار ہوں گے اور باز اوقات یہ بچے اپنے دوستوں کے ساتھ محبت اور مروت کے رشتے کے سبب اپنا نقصان کر بیٹھتے ہیں۔نومبر کے ماہ میں جو بچہ تولد ہوگا وہ حق گو ، صاف دل ،کامیاب تاجر ،اپنے رشتہ داروں اورمتعلقین سے عمدہ سلوک کرنے والا ،شان و شوکت کا دلدادہ اوردوسروں پر احسان کرنے کا متمنی ہوگا۔دسمبر میں جو بچہ پیدا ہو گا وہ دھن کاپکا، ضدی ،خوش رفتار ،خوش گفتار،عوام کا چہتا ،خوش آمدی ،حوصلہ مند اور مستقل مزاج ہو گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The secrets of fast food restaurant that will never tell you staff there
Previous Post فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے وہ راز جو آپ کو وہاں کا اسٹاف کبھی نہیں بتائے گا
Next Post آپ کا لکی پتھر کونسا ہے؟ جانیے
What is your lucky stone Get it

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.