yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آپ کا لکی پتھر کونسا ہے؟ جانیے

MH Kazmi May 6, 2019 1 min read
What is your lucky stone Get it
Share this:

What is your lucky stone Get it

کچھ لوگوں کو پتھر کی انگوٹھیاں پہننے کا بہت شوق ہوتا ہے اور وہ اس شوق کے باعث کوئی بھی پتھر پہن لیتے ہیں۔لیکن ایسا کرنا مناسب نہیں ہے۔ اگر آپ پتھر کی انگوٹھی پہننا چاہتے ہیں تو آپ اپنے برج کے مطابق پتھر کی انگوٹھی کا انتخاب کریں۔نیچے دی گئی تفصیلات میں ان پتھر کی انگوٹھیوں کا ذکر کیا گیا ہے جو آپ کو اپنے برجکے مطابق پہننی چاہیئے۔Ariesاگر آپ کا برج حمل ہے تو آپ کو ڈائمنڈ رنگ کا انتخاب کرنا چاہیئے۔ اگر آپ لال ہیرے کی انگوٹھی پہنیں تو یہ آپ کی شخصیت کے بالکل مطابق لگے گی۔Taurusبرج ثور والے افراد کو پیسٹل پنک ہیرے کی انگوٹھی پہنی چاہیئے کیونکہ اس برج کے لوگ بہت نرم مزاج کے ہوتے ہیں لہذا یہ ہلکا رنگ ان کی شخصیت کے مناسبت سے ہے۔Geminiجن افراد کا برج جوزا ہوتا ہے وہ اسٹائل پر سمجھوتہ نہیں کرتے اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ لوگ ان کے اسٹائل کو نوٹ کریں۔ اس برج کے لوگوں کو سونے کی انگوٹھی کا انتخاب کرنا چاہیئے۔Cancerسرطان برج کے لوگوں کا اسٹائل کلاسی ہوتا ہے لہذا ان لوگوں کو سچے موتیوں کو ہیرے کےساتھ انگوٹھی بناکر پہننی چاہیئے۔ اس سے ان لوگوں کا اسٹائل مزید کلاسی لگے گا۔Leoبرج اسد والے لوگوں کو شوخ رنگ پسند ہوتے ہیں۔ ان لوگوں کو گولڈ یا پیلے رنگ کی انگوٹھی کا انتخاب کرنا چاہیئے کیونکہ یہ رنگ ان کے مزاج کے بالکل مطابق ہیں۔Virgoاس برج کے لوگ ہر چھوٹی بات پر توجہ دیتے ہیں اور ہر چیز کو مختلف زاویوں سے دیکھتے ہیں ایسے لوگوں کےلئے گولڈ ڈائمنڈ کی انگوٹھی بہترین تصور کی جاتی ہے۔Libraاگر آپ کا برج میزان ہے تو آپ نیلم اور ہیرے کی انگوٹھی پہنا کریں کیونکہ یہ دونوں پتھر آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں۔Scorpioاگر آپ کا برج عقرب ہے تو روبی پتھر آپ کےلئے بنا ہے۔اس برج کے لوگوں کو کالا اور لال رنگ پسند ہوتا ہے۔ لہذا آپ ڈائمنڈ کے ساتھ روبی جوڑ کر پہن سکتے ہیں۔Sagittariusاس برج کے لوگ بہت بہادر ہوتے ہیں اور نئے چیزوں کے تجربے کرنے سے بالکل نہیں گھبراتے ان لوگوں کی شخصیت کے مطابق جامنی رنگ بہت مناسب ہے۔ ان لوگوں کو پرپل اسپائنل کو ہیرے کا ساتھ پہننا چاہیئے۔Capricornاس برج کے لوگ فیشن بھی بہت مہذب کرتے سے کرنا پسند کرتے ہیں۔ لہذا اس برج کے لوگوں کو اپنی سادگی اور خوبصورتی کو مددنظر رکھتے ہوئے خالص ہیرے کی انگوٹھی پہننی چاہیئے۔Aquariusفیروزہ پتھر اس برج کے لوگوں کےلئے بہت مناسب ہے۔ یہ لوگ اس انگوٹھی کو روزانہ کی بنیاد پر پہن سکتے ہیں۔ یہ پتھر نہایت خوبصورت ہوتا ہے اور اس کو پہننے سے شخصیت مزید اچھی لگنے لگتی ہے۔Piscesاس برج کے لوگوں کےلئے گولڈ سولٹئیر کی انگوٹھی بہترین ہے یہ انگوٹھی ان افراد کی شخصیت کو مزید خوبصورت بناتی ہے

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
In what month are lucky kids born? What month is your birth? Learn
Previous Post خوش قسمت بچے کس مہینے میں پیدا ہوتے ہیں؟ آپ کی پیدائش کس ماہ میں ہوئی؟جانئے
Next Post دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی لڑکی کون ہے اور اس کے اثاثے کتنے ہیں؟
Who is the youngest billionaire girl in the world and how much of her assets are?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.