yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کاجول دراصل اب۔۔۔۔ اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ کو ایسی بات کہہ دی کہ وہ لائیو پروگرام میں ہی آپے سے باہر ہوگئیں

Web Editor December 3, 2018 1 min read
Kajol is actually now .... Ajay Devgan told his wife that he was out of the live program
Share this:

ممبئی:(ویہب ڈیسک ) با لی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ و اداکارہ کاجول کو عمر رسیدہ قرار دے دیا۔ بالی وڈ اداکار اجے دیوگن کی جانب سے بوڑھا کہنے پر ان کی اہلیہ کاجول بظاہر تپ گئیں اور دلچسپ انداز میں اجے کو ہی بوڑھا قرار دے ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف ہدایت کار کرن جوہر کے مشہور ٹیلی ویژن شو کافی ود کرن کی نئی قسط کا پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی اجے دیوگن اور کاجول نے بطور مہمان شرکت کی۔جاری کردہ پرومو میں اجے دیوگن نے کاجول سے متعلق انکشاف کیا کہ مسٔلہ صرف تصاویر بنانے کا نہیں بلکہ مسٔلہ مسلسل تین گھنٹے تک اُن تصاویر کو ایڈٹ کرکے پوسٹ کرنا ہے اور یہ سب کچھ کاجول نے اپنی زندگی میں پہلے نہیں کیا لیکن اب مجھے نہیں پتا کہ بڑھاپے میں وہ یہ کیوں کر رہی ہیں۔ اس بیان کے رد عمل میں کاجول نے تنگ آکر جواب دیا کہ بڑھاپا میرا تو نہیں ہے تمھارا بڑھاپا ہوگا۔شو کے میزبان کرن جوہر کی جانب سے اجے دیوگن سے سوال کیا گیا کہ ایسا کون سا جھوٹ ہے جو فلم نگری سے جڑی شخصیات بولا کرتی ہیں؟ جس کے جواب میں اجے دیوگن نے کہا کہ ’میں اپنی اہلیہ سے محبت کرتا ہوں، اجے کے جواب پر کاجول نے غصے میں آنکھیں دکھائیں تو اجے نے صفائی پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں دیگر اداکاروں کی بات کر رہا ہوں‘۔بالی وڈ اداکار اجے دیوگن کی جانب سے بوڑھا کہنے پر ان کی اہلیہ کاجول بظاہر تپ گئیں اور دلچسپ انداز میں اجے کو ہی بوڑھا قرار دے ڈالا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
"Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif also took the utility, then Imran Khan today
Previous Post ’’ نواز شریف اور شہباز شریف بھی یوٹرن لیتے رہے ، تو آج عمران خان کو
Next Post عالیہ بھٹ نے ایسی فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی کہ مداح سوچ بھی نہ سکتے تھے۔۔۔۔ یہ فلم کونسی ہے؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا
Aliya Bhatt took a pro-pro-pro-pro-pro-actress working in the film that the fans could not even imagine.

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.