yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وقت بدلتے دیر نہیں لگتی

Web Editor August 14, 2018 1 min read
It does not take time to change
Share this:

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ایوان میں بدترین دھاندلی کو تحفظ دینے نہیں بلکہ جمہوریت کی شمع کو روشن رکھنے اور جمہوریت کے استحکام کیلئے حلف اٹھایا ہے، انتخابی دھاندلی کےحوالے سے ایوان کے اندر اور باہر سیاسی کردار ادا کرینگے نواز شریف سے ایسا سلوک نہ کریں وقت بدلتے دیر نہیں لگتی ہے، نواز شریف کو جیل سے بکتر بند گاڑی سے احتساب عدالت لانے پر قوم سکتے میں ہے۔

قومی اسمبلی میں تقریب حلف برداری کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) فیڈرل کیپٹل کے صدر سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے پبلک سیکریٹریٹ میں منعقدہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور 17 اگست کو وزیر اعظم کے انتخابات کے بعد قومی اسمبلی میں بھرپور قوت اور کمٹمنٹ کے ساتھ اپنا کردارادا کریں گے۔ الائنس برائے فری اینڈ فیئر الیکشن کی باقی جماعتوں کے ساتھ مل کر مبینہ انتخابی دھاندلی کا کھوج لگائیں گے۔شہباز شریف نے کہا کہ انتخابی بے قاعدگیوں کو منظر عام پر لانے کے لئے پارلیمانی کمیشن کا بھر پور مطالبہ کررہے ہیں جس کے تحت فارنزک آڈٹ ہوگا۔ مسلم لیگ(ن) کے سربراہ نے پار لیما نی پارٹی کے ارکان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکا ن پارلیمنٹ منجھے ہوئے تجربہ کار پار لیمنٹرین کا کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخابات خفیہ رائے شماری سے ہونگےیہ کوئی اچانک فیصلہ نہیں ہوا بلکہ آئین میں درج ہے جو بھی اتحا د ی امیدوار ہوگا اس کو امانت جان کرووٹ ڈال کر آنا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
People's Party, PML N PTI slogans competition during the signing of the roll of members
Previous Post ارکان کے رول پر دستخط کرنے کے دوران پیپلز پارٹی، (ن)لیگ پی ٹی آئی میں نعرہ بازی کا مقابلہ
Next Post ایک عربی اخبار میں عمران خان کے حوالے سے ایک شاندار مضمون
A wonderful article regarding Imran Khan in an Arabic newspaper

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.