اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) مسلم لیگ ن نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 سے حنیف عباسی اور این اے ,62 سے چوہدری دانیال تنویر کو ٹکٹ جاری کردیا. ذرائع صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 14 سے چوہدری تبویر کے چھوٹے بیٹے اسامہ تنویر کو بھی ٹکٹ دیا گیا ہے Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 128