لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے ملک بھر میں گزشتہ ایک ماہ میں ہونے والی ٹرانسفر، پوسٹنگ کو عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا۔

عدالت نے تمام صوبوں میں ایک ماہ میں 17 اور اس سے اوپر کے گریڈ کے افسران کے تبادلوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔
By Web Editor on May 31, 2018
لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے ملک بھر میں گزشتہ ایک ماہ میں ہونے والی ٹرانسفر، پوسٹنگ کو عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا۔

عدالت نے تمام صوبوں میں ایک ماہ میں 17 اور اس سے اوپر کے گریڈ کے افسران کے تبادلوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***