مسلم لیگ ن کی ایک وکٹ اور گرنے والی ہے ذرائع کے مطابق علی اصغر منڈا نے تحریک انصاف میں شمولیت پرآمادگی ظاہرکی ہے۔

علی اصغر منڈا نے2013 میں آزاد حیثیت سے الیکشن جیت کر ن لیگ میں شمولیت اختیار کی تھی ،وہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔








