لاہور: بھائی جان میرانام ماجد ہے میں دوبئی میں رہتا ہوں ۔میں ایک جاب کرتا تھا لیکن اب اس سے محروم ہوچکا ہوں۔

تعبیر۔آپ کا خواب آپ کے حالات وجذبات کاآئینہ ہے۔دل میں خوف بھی ہے اور ہمت بھی۔ملے جلے اثرات ہیں ۔خواب کی تعبیر کی رو سے آپ کے ساتھ غیر متوقع حالات درپیش آسکتے ہیں۔ممکن ہے دو طرح کے کاروبار کریں لیکن ان کا آپ تحفظ نہیں کرسکیں گے ۔پھر جب ایسے ناگہانی حالات پیدا ہوں گے تو آپ انہیں بحال کرنے میں اپنی پوری کوشش کریں گے مگر کامیابی نہیں ہوگی ۔ایسے خواب کے بعد آ پکو چاہئے کہ روزانہ تیسرا کلمہ اور استغفراللہ بکثرت پڑھا کریں تاکہ خواب کے برے اثرات سے بچ جائیں اور روحانی طور پر کاروبار میں مدد حاصل ہو۔
( آپ اپنے خوابوں کی تعبیر جاننا چاہتے ہیں تو اس پر ای میل کرتے ہوئے خواب تفصیل سے لکھیں ،نامکمل کوائف پر تعبیر بیان نہیں کی جائے گی ۔ کیا آپ کوئی دوا کھاتے ہیں،کس مرض کی دوا ہے ۔عمر کتنی ہے،پیشہ کیا ہے۔کہاں رہتے ہیں،شادی شدہ ہیں ،خواب کس وقت دیکھا تھا،اس وقت پاکیزہ تھے؟خواب کی تعبیر اسی کالم میں بیان کی جائے گی،الگ سے جواب نہیں دیاجائے گا،یاد رکھیں کہ خواب آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں،نجی،کاروباری ،بیماری ،خوشی غم،سفر،ازدواجی زندگی ایسے بے شمار معاملات کی خواب میں نشانی مل جاتی ہے۔








