رکن سندھ اسمبلی اور پیپلزپارٹی کی رہنماشرمیلا فارو قی بیٹے کی ماں بن گئیں ،بیٹے کا نام حسین رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ شرمیلا فاروقی کی شادی 2015ءمیں ہوئی تھی ،شادی کی تقریب میں اس وقت کے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سمیت وفاقی اور صوبائی وزراء نے شرکت کی تھی۔








