سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کے منظرعام سے غائب ہونے شاہی محل کے قریب ڈرون مارگرائے جانے اور فائرنگ کے بعد ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا ک سعودی ولی عہد مارے گئے ہیں تاہم یہ دعویٰ بے بنیاد نکلا اور مصر میں موجودگی کی وجہ سے وہ منظرعام سے غائب تھے اب کی بار ان کی ایک اور تازہ تصویر منظرعام پر آگئی ہے۔











