راچی: کراچی شپ یارڈ میں تیار ہونے والا 32 ٹن پل ٹگ پاک بحریہ کے حوالے کر دیا گیا۔ 13 ناٹ رفتار والے ٹگ کے چاروں طرف مضبوط فینڈر نصب ہیں جو پاک بحریہ کے تمام جہازوں کوکھینچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

تقریب میں ایم ڈی ریئرل ایڈمرل سید حسن ناصر شاہ نے ٹگ پاک بحریہ کے حوالے کیا۔ پی این ٹی ٹگ جسے فیض کا نام دیا 481 ٹن وزنی 34 میٹرلمبا ہے جسکی رفتار 13 ناٹ ہے ٹگ کا چاروں طرف مضبوط فینڈر نصب ہیں جوپاک بحریہ کے تمام جہازوں کوکھینچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔








