اسپین میں میوزک کے شوقین افراد کے لئے دنیا کی سب سے بڑی کلاس لگائی گئی جس میں ملک بھر سے پانچ افراد سے زائد شرکا نے حصہ لیا اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ جاپان میں قائم کیا گیا تھا جہاں موسیقی کلاس میں 2489افراد نے حصہ لے کر اپنا نام گنیز بک میں درج کروایا تھا۔








