سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4 برطانوی زائرین جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔

برطانوی وزارت خارجہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے والے 4 برطانوی شہری اس حادثے میں جاں بحق ہوئے ہیں ۔۔ زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔۔








