اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن 2018 کے بعد کہیں گے کہ 2023 کے الیکشن کا انتظار ہے جبکہ انکے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کہتے ہیں چودھری نثار سیاسی آدمی ہیں، پارٹی چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔

دوسری جانب کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کہتے ہیں کہ چودھری نثار سیاسی آدمی ہیں وہ پارٹی چھوڑ کر نہیں جائیں گے، الیکشن میں عام آدمی کو بھی بھرپور حصہ لینا چاہیے، گلیوں میں رُلنے والا ہی سیاستدان بنتا ہے، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بھی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔








