سوشل میڈیا پر چمپینزی کی شیر کے بچوں کے ساتھ پیار کرنے کی ویڈیو انتہائی پسند کی جا رہی ہے

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں اسی جذبے سے سرشار چمپینزی، ٹائیگرکے تین بچوں کیساتھ بھرپور شفقت کا مظاہرہ کرتے دیکھی جاسکتی ہے ، وہ نہ صرف ان بچوں کیساتھ خوب موج مستی کررہی ہے بلکہ فیڈر کی مدد سے اُنہیں دودھ بھی پلارہی ہے ۔ٹائیگر کے بچے بھی چمپینزی کیساتھ بہت مانوس نظر آرہے ہیں جیسے وہ انہی کی ماں ہو








