counter easy hit

ہٹلر کی آئل پینٹنگ آئندہ ہفتے نیلام ہوگی

1916 میں ہٹلر کی بنائی گئی چارلٹ لوبجی نامی فرانسیسی خاتون کی اس تصویر پر ہٹلر کے دستخط بھی موجود ہیں

Hitler's oil painting will be auctioned coming weekبرلن: جرمن آمر ہٹلر کی آئل پینٹنگ آئندہ ہفتے نیلامی کیلئے پیش کی جائے گی ، پینٹنگ کی بولی 60ہزار یورو سے شروع ہو گی۔ جرمن آکشن ہاؤس کے مطابق1916کی اس پینٹنگ پر ہٹلر کے دستخط ہیں، پینٹنگ چارلٹ لوبجی نامی فرانسیسی خاتون کی ہے جس سے ہٹلر کی فرانس میں سروس کے دوران ملاقات ہوئی تھی۔