چترال: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا تقریب سے خطاب

گولن گول منصوبے کے بعد چترال میں کبھی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی یہ منصوبہ چترال کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا گولن گول منصوبے کی بجلی پر چترال کے عوام کا حق ہے جہاں بھی مشکلات اور کمی ہوگی اس کو پورا کیا جائیگا ماضی میں حکومتی وسائل چترال تک نہیں پہنچے چترال میں گیس کا مسئلہ بھی حل کیا جائے گا اربوں روپے کی سڑکیں بنائی جارہی ہیں چترال سی پیک منصوبے میں شامل ہونے جارہا ہے آج ملک میں بجلی اور گیس کا بحران ختم ہو چکا ہے پاکستان کو ایک درست سمت پر ڈال دیا گیا ہے جولائی میں آپ نے درست فیصلہ کرنا ہے اگر آپ نے درست فیصلہ کیا تو ترقی کا سفر چلتا رہے گا نواز شریف کی پالیسی کی وجہ سے پاکستان کی ڈوبتی معیشت بحال ہوئی








