counter easy hit

پنجاب اسمبلی کا 5 فروری کو خصوصی اجلاس طلب

لاہور: پنجاب اسمبلی کا 5 فروری کو خصوصی اجلاس طلب
Punjab Assembly seeks special meeting on February 5لاہور: (اصغر علی مبارک) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئےاجلاس کل دوپہر 2 بجے ہوگا اجلاس میں بھارتی مظالم کیخلاف قرار داد پاس کی جائیگی