دنیا بھر میں ٹریفک حادثات معمول کی بات ہے تاہم بعض اوقات سڑک پر ایسے حادثات دیکھنے کو ملتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔

کار سوار انتہائی تیز رفتاری سے ڈرائیورنگ کر رہا تھاجس کے باعث نوجوان گاڑی کی زد میں آگیا اور خوش قسمتی سے زندہ بچ گیا تاہم شدید زخمی ہوا جسے وہاں موجود افراد نے اسپتال منتقل کردیاجبکہ پولیس کی جانب سے غفلت برتنے اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔








