yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن میں خود کو ’انسان‘ کہتا ہوں، سلمان خان

Web Editor December 2, 2017December 2, 2017 1 min read
Salman Khan, is, saying ,my father, is Muslim, and, my mother ,is ,Hindu,
Share this:

والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن میں خود کو ’انسان‘ کہتا ہوں، سلمان خان

Salman Khan, is, saying ,my father, is Muslim, and, my mother ,is ,Hindu,
Salman Khan, is, saying ,my father, is Muslim, and, my mother ,is ,Hindu,

معروف بھارتی اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کے والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن وہ خود کو ہندو یا مسلمان کے بجائے ’انسان‘ کہتے ہیں۔

ہندوستان ٹائمز کی 15 ویں لیڈرز شپ سمٹ کے دوران بھارت کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ جب کہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی نمائندگی کرتے ہوئے بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان بھی اس سمٹ میں شریک ہوئے اور اپنے والدین ،مذہب، ذاتی زندگی اور رئیلیٹی شو بگ باس کے حوالے سے بہت سی باتیں منظر عام پر لے کرآئے۔ ہندوستان ٹائمز کی 15 ویں لیڈرز شپ سمٹ کے دوران بھارت کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ جب کہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی نمائندگی کرتے ہوئے بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان بھی اس سمٹ میں شریک ہوئے اور اپنے والدین ،مذہب، ذاتی زندگی اور رئیلیٹی شو بگ باس کے حوالے سے بہت سی باتیں منظر عام پر لے کرآئے۔ سمٹ کے دوران سلمان خان نے انڈیاٹوڈے گروپ کے سابق وائس چیئرمین، ایڈیٹران چیف دی پرنٹ اور معروف بھارتی صحافی  شیکھرگپتا سے بات چیت کے دوران کہا کہ بالی ووڈ کا کوئی مذہب نہیں ہے۔ میرے والد سلیم خان مسلمان ہیں اوروالدہ سشیلا کا تعلق ہندو مذہب سے ہے لیکن میں خود کو’انسان‘کہتا ہوں۔ انہوں نے کہا فلم انڈسٹری میں کام کرنے والے تمام لوگ چاہے ان کا تعلق کسی بھی مذہب سےہو سب مل کر کام کرتے ہیں۔ انڈسٹری میں کام کرنے والا ہر شخص چاہے وہ کارپینٹر ہو، اسپاٹ بوائے ہو، لائٹ مین ہو، ہیرو، ہیروئن ہوں، ہدایت کارہویا پروڈیوسرہو کوئی بھی اس بات کو محسوس نہیں کرتا کہ کون کس مذہب سے تعلق رکھتا ہے۔ یہاں ہندو، مسلم،سکھ، عیسائی جیسا کچھ نہیں ہے۔ جب کہ کوئی اونچ نیچ بھی ہماری انڈسٹری میں نہیں ہے۔ یہاں کام کرنے والا ہر انسان عزت کا مستحق ہے۔ سلمان خان کی اس بات سے صاف ظاہر ہے کہ وہ خود کو ہندو یا مسلمان کے بجائے ’انسان‘قرار دیتے ہیں اور’انسانیت‘ان کے نزدیک سب سے بڑا مذہب ہے۔ سمٹ کے دوران سلمان خان نے بھارت کےمتنازعہ ترین رئیلٹی شو بگ باس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا میڈیا میں یہ باتیں گردش کررہی ہیں کہ بگ باس کا مواد پہلے سے طے شدہ ہوتا ہے اور گھر میں موجود لوگ بگ باس کے احکامات کے مطابق لڑائی جھگڑے کرتے ہیں لیکن یہ بالکل غلط ہے۔ آپ خود سوچیں کہ بگ باس کی ٹیم شو کو ہربارایک نیا موڑ دیتی ہے تو یہ کس طرح پہلے سے طے شدہ ہوسکتا ہے۔

اس کے علاوہ سلمان خان نے اپنے اندرکے ڈر سے لڑنے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا کہ اپنے ڈر سے بھاگنے کے بجائے اس کاسامنا کریں جب کہ انہوں نے اپنی زندگی کی پریشانیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں آج میں جیتا ہوں۔ اپنی زندگی سے پریشانیاں ختم کرنے اور خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے زیادہ سوچ بچار کے بجائے موقع کی مناسبت سے فوراً فیصلے کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سلمان خان نے جودھپورعدالت میں غیر قانونی ہرن کے شکار کے کیس کی سماعت کے دوران مجسٹریٹ کے سامنے کہا تھا کہ وہ بیک وقت ہندو اور مسلمان ہیں اور بھارتیہ ہونے کے باعث ایک بھارتی بھی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Kapal, Sharma, appreciate, pakistani ,comedy,
Previous Post میوزک اورکامیڈی میں پاکستانی چھائے ہوئے ہیں، کپل شرما
Next Post وہ 15 عادات جو آپ کو کبھی بیمار نہیں ہونے دیں گی
Fifteen, Habit, Adoption,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.