yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

دورہ زمبابوے اور انگلینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان

Yes 1 Webmaster September 16, 2015 1 min read
Pakistan Team
Share this:
Pakistan Team
Pakistan Team

لاہور : دورہ زمبابوے کے لئے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے جب کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا تاہم تجربہ کار بلے باز یونس خان ایک بار پھر ون ڈے اسکواڈ میں جگہ نہیں بنا سکے جب کہ سعید اجمل کسی بھی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔

پی سی بی نے دورہ زمبابوے اور متحدہ عرب امارات میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کے لئے اظہر علی اور شاہد آفریدی جب کہ ٹیسٹ میں مصباح الحق کپتان ہوں گے۔

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شاہد آفریدی، احمد شہزاد، عمر اکمل، محمد رضوان، شعیب ملک، محمد عرفان، وہاب ریاض، مختار احمد، محمد حفیظ، عامر یامین، بلال آصف، عماد وسیم، سہیل تنویر اور عمران خان جونیئر شامل ہیں۔

زمبابوے کے خلاف قومی ون ڈے ٹیم میں اظہر علی، محمد حفیظ، احمد شہزاد، صہیب مقصود، شعیب ملک، بابر اعظم، سرفراز احمد، محمد رضوان، وہاب ریاض، انور علی، یاسر شاہ، راحت علی، عماد وسیم اور اسد شفیق کو شامل کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ قومی ٹیم زمبابوے کے خلاف 27 اور دوسرا 29 ستمبر کو 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی جب کہ دونوں ٹیموں کے درمیان یکم اکتوبر سے ون ڈے سیریز کا آغاز ہوگا، دوسرا ایک روزہ میچ 3 اور تیسرا 5 اکتوبر کو ہرارے میں کھلا جائے گا۔

پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف 13 اکتوبر سے یو اے ای میں شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لئے بھی ابتدائی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیسٹ اسکواڈ کے لئے مصباح الحق کو ہی کپتان برقرار رکھا گیا ہے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں یونس خان، شاد مسعود، اسد شفیق، وہاب ریاض، راحت علی، یاسر شاہ، محمد حفیظ، فواد عالم، سرفراز احمد، بابر اعظم، عمران خان اور جنید خان شامل ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف پریکٹس میچز کے لئے بھی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے جس میں سمیع اسلم، خرم منظور، فواد عالم، عمر امین، علی اسد، افتخار احمد، عثمان صلاح الدین، عدنان اکمل، محمد اصغر، ظفر گوہر، جنید خان، احسان عادل، ضیاء الحق اور امیر حمزہ کو شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پی سی بی کے سنٹرل کنٹریکٹ میں بی کیٹیگری حاصل کرنے والے جادو گر اسپنر سعید اجمل کسی بھی ٹیم میں شامل نہیں ہیں جب کہ ملتان ریجن سے تعلق رکھنے والے آل راؤنڈر عامر یامین اور پشاور کی ٹیم سے تعلق رکھنے والے مختار احمد کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

سرفراز احمد اور انور علی فریضہ حج کی ادائیگی کی وجہ سے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ سرفراز احمد کی جگہ محمد رضوان یا عمر اکمل وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام دین گے جب کہ انور علی کی جگہ عمران خان جونیئر کو ٹی ئنٹی میں شامل کیا گیا ہے۔ عمران خان جونیئر نے حال ہی میں ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں 16 وکٹیں حاصل کر کے سب سے بہترین بالر کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Dr Perwaiz Shaharyar
Previous Post ابجد کا تازہ شمارہ منظر عام پر، شمارے میں ڈاکٹر پرویز شہریار پر خصوصی گوشہ
Next Post رنویر سنگھ دیپیکا کے لیے زندگی بھر انتظار کرنے کو بھی تیار
Ranveer Singh And Deepika

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.