counter easy hit

دن دیہاڑے 5مسلح ڈاکوؤں نے عملہ کویرغمال بنا کرپوسٹ آفس لوٹ لیا ،

5 armed bandits

5 armed bandits

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)دن دیہاڑے 5مسلح ڈاکوؤں نے عملہ کویرغمال بنا کرپوسٹ آفس لوٹ لیا ،تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کی حدود اورنگ آباد روڈ پر واقعہ پوسٹ آفس میںآتشی اسلحہ سے لیس5نامعلوم ڈاکوؤں نے گھس کر پوسٹ آفس کے عملہ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنالیااور پوسٹ آفس سے74440روپے نقدی و دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے ،یادرہے کہ پوسٹ آفس مصروف ترین شاہراہ پر ایک دوکان میں واقع ہے اور پوسٹ آفس کیلئے سیکورٹی گارڈ یاسیکورٹی کیمرہ کا کوئی بندوبست نہیں ہے ،انچارج پوسٹ آفس اورنگ آباد محمد منیر ساقی نے صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ واقعہ کی اطلاع مقامی پولیس کو کردی گئی ہے ۔