counter easy hit

دنیا بھر میں 4 ارب افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں،عالمی بینک

4 billion do not the Internet,

4 billion do not the Internet,

لندن… دنیا بھر میں 2 ارب 40کروڑ افرادکو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل نہیں۔ عالمی بینک کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق یہ تعداد دنیا کی مجموعی آبادی کا 60 فیصد بنتی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارت کی مجموعی آبادی ایک اعشاریہ ایک ارب ہے اور ان میں سے زیادہ تر کو انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں ۔اسی طرح چین میں یہ تعداد سات سو پچپن ملین جبکہ انڈونیشیا میں دو سو تیرہ ملین بنتی ہے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ دنیا میں اسپیڈی انٹرنیٹ کی سہولت صرف دنیا کی 15 فیصد آبادی کو میسر ہے۔