پیپلز پارٹی گوجرخان قائد عوام شہید بھٹو کی برسی انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائے گی، محمد رمضان مرزا
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی گوجرخان سٹی کے جنرل سیکرٹری محمد رمضان مرزا نے شہید بھٹو کی 40ویں برسی کے موقع پر کہا کہ قائد عوام نے ملک و قوم کی خاطر عظیم قربانی دی، گوجرخان کے غیور جیالے اس کو لاڑکانہ بنا کر دم لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ دعائیہ تقریب برائے ایصال ثواب شہید ذوالفقار علی بھٹوپیپلز پارٹی سٹی وتحصیل گوجرخان کےکارکنان نہائت عقیدت و احترام سے منائیں گے ان سے گزارش ھےکہ حسب سابق وروایت عبدالرحمان مرزااینڈبرادرزکےزیراہتمام اورپیپلز پارٹی سٹی گوجرخان کےزیرانتظام بھٹو شھید کی 40ویں برسی کی دعائیہ تقریب میں شرکت فرمائیں اوروقت کی پابندی کاخیال رکھیں۔
برسی کا پروگرام انشااللہ 04اپریل2019 بروزجمعرات۔دعابوقت11:00بجےدن سرور اینڈشریف حویلی،مرزاجی سٹریٹ،بڑکی جدیدوارڈنمبر3 گوجرخان پر ہوگی۔
برائے رابطہ: عبدالرحمان مرزااینڈبرادرز
لجپال بھٹوخاندان دے
0300-9561928
2-طاہرراحیل اعوان ایڈووکیٹ ھائی کورٹ
صدرPPPسٹی گوجرخان
0300-9509457
3-محمد رمضان مرزا
ایڈووکیٹ ھائی کورٹ
جنرل سیکرٹریPPPسٹی گوجرخان
0300-5260633