yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارت میں 3 مسافر طیارے فضاء میں آپس میں ۔۔۔۔۔۔

Web Editor December 29, 2018 1 min read
3 passenger planes in India Concerned Naseem Khabar for hundreds of passengers
Share this:

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں غیرملکی ایئرلائنز کے تین طیارے جن میں سیکڑوں مسافر سوار تھے فضا میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے،، طیارے ایک دوسرے کے قریب آگئے لیکن خود کار انتباہی نظام اور ایئر ٹریفک کنٹرول کی مداخلت کے باعث طیارے فضا میں تصادم سے بچ گئے،، بھارت میں غیرملکی ایئرلائنز کے تین طیارے جن میں سیکڑوں مسافر سوار تھے فضا میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے،، طیارے ایک دوسرے کے قریب آگئے لیکن خود کار انتباہی نظام اور ایئر ٹریفک کنٹرول کی مداخلت کے باعث طیارے فضا میں تصادم سے بچ گئے،، بھارتی اخبار کے مطابق واقعہ 23 دسمبر کو اُس وقت پیش آیا جب ہالینڈ، تائیوان اور امریکی ایئرلائنز کے طیارے دہلی فلائٹ انفارمیشن ریجن میں ایک دوسرے کے قریب آگئے لیکن خود کار انتباہی نظام اور ایئر ٹریفک کنٹرول کی مداخلت کے باعث طیارے فضا میں تصادم سے بچ گئے،، حکام کے مطابق وقوعہ کے وقت امریکی ایئرلائن کاطیارہ افغانستان کے علاقے بگرام سے ہانگ کانگ ، ہالینڈ کی ایئرلائن کا مسافر طیارہ ایمسٹرڈیم سے بنکاک اور تائیوانی ایئرلائن کی پروازبنکاک سے ویانا جارہی تھی،، بھارت کے ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیورو(اے اے آئی بی) نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں،، یاد رہ کہ کئی سال پہلے میں بھارتی ھدود مین دو طیارے فضا میں ٹکڑا گئے تھے ،، جس میں 500 سے زائد مسافر ہلاک ہو گئے تھے،، سوچا جا رہا تھا کہ اس بار بھی وہی غلطی کی گئی ،، لیکن طیارے آپس میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What will you do first to return to Afghanistan?
Previous Post افغانستان میں واپس آئے تو سب سے پہلے کیا کریں گے ؟ طالبان
Next Post حکومت کا چند دنوں میں منی بجٹ لانے کا اعلان ،
Government announces mini budget in a few days,

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.