yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

چانڈکااسپتال میں چوہوں نے 3 نوزائیدہ بچوں کو کاٹ لیا

Yesurdu March 15, 2016 1 min read
Share this:
3 newborn mice
3 newborn mice

لاڑکانہ……چانڈکا میڈیکل اسپتال لاڑکانہ کے زیر انتظام چلنے والے چلڈرن اسپتال میں چوہوں نے تین نوزائیدہ بچوں کو کاٹ کر زخمی کردیا، واقعے کے بعد وزیراعلی سندھ نے ایم ایس اور وارڈ انچارج کو معطل کردیا ہے ۔
نوزائیدہ بچوں کے انتہائی نگہداشت والے وارڈ میں چوہوں نے تین بچوں کے ہاتھ، پاؤں اور چہرے پردانت گاڑدیے تونرم ونازک نومولود بچے درد کی شدت سے تڑپ اٹھے،چوہوں کے کاٹنے سے بچوں کی حالت تشویشناک ہوگئی۔ذرائع کے مطابق چوہوں کی یلغارکی وجہ چلڈرن اسپتال کے احاطے میں کوڑے کا ڈھیربنا جہاں چوہے آزادانہ طور پر اسپتال میں گھومتے پھرتے ہیں، واقعے کی اطلاع ملنے پر وزیراعلی نے چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر منیر جوکھیو،ایم ایس چلڈرن اسپتال ڈاکٹر اختر دایو اور ڈپٹی ایم ایس عبدالستار شیخ کو معطل کر دیا ۔واقعے کے بعد ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ جاوید جاگیرانی اور سیشن جج عبدالغفور کلہوڑو نے بھی چلڈرن اسپتال کا دورہ کیا اور متاثرہ بچوں کی عیادت کی، سیشن جج نے غفلت کے مرتکب چانڈکا اسپتال کے ایم ایس، ایڈیشنل ایم ایس اور چلڈرن اسپتال کے ایم ایس کو 16 مارچ کو عدالت طلب کرلیا ہے۔واقعے کے بعد تحقیقاتی ٹیم کے ایڈیشنل سیکریٹری ہیلتھ محمد اسلم پیچوہو اور ڈائریکٹرپبلک ہیلتھ حیدر آباد محمد شاہ نے متاثرہ بچوں کے والدین سے ملاقات کی، تحقیقاتی ٹیم نے صفائی کی صورتحال کو غیر تسلی بخش قرار دیا،واقعے کے بعد چلڈرن اسپتال کی انتظامیہ نے ہنگامی طور پر وارڈ کے تمام سوراخوں اور اے سی پائپوں کے سوراخ بند کرا دیے ہیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ہم مسلم لیگ ن کے ورکر ہیں اور تمام کارکن پاکستان سے محبت کرنے والوں کا گلدستہ ہیں ، ڈاکٹرخلیل حیدر جرال
Next Post سندھ میں 34 اورپنجاب میں 18 ارب کی بجلی چوری ہوئی

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.