counter easy hit

خانیوال اور اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک

3 dacoits killed in alleged police encounters in Khanewal and Okara

3 dacoits killed in alleged police encounters in Khanewal and Okara

خانیوال اور اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 3 ڈاکو مارے گئے جبکہ دو فرار ہو گئے۔ ڈاکوؤں سے اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔

خانیوال:خانیوال تھانہ چھپ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران قتل اور ڈکیتی کی سینکڑوں وارداتوں میں مطلوب دو سگے اشتہاری بھائی ہلاک ہو گئے جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہو گئے۔ ہلاک ڈاکوؤں کے قبضے سے دو کلاشنکوف، ایک رپیٹر، ایک پستول، 50 ہزار نقدی اور دو موٹر سائیکل برآمد کر لی گئیں۔ دوسری طرف اوکاڑہ کے علاقے حجرہ شاہ مقیم میں بھی پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website