yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بڑے بینک کے 24 افراد انسائیڈر ٹریڈنگ میں ملوث نکلے

MH Kazmi May 10, 2017 1 min read
24 people of big banks involved in insider trading
Share this:

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین ظفر حجازی نے کہا ہے کہ ملک کے ایک اور بڑے بینک کے 244 افراد کے ان سائیڈر ٹریڈنگ میں ملوث ہونے کا سراغ لگالیا گیا ہے جس کے بارے میں جلد تفصیلات منظر عام پر لائی جائیں گی۔

24 people of big banks involved in insider trading
24 people of big banks involved in insider trading

فیس بک اور مختلف ذرائع استعمال کرتے ہوئے لوگوں کو لوٹنے والے32 سے زائد لوگوں کی فہرست ایف آئی اے کو بھجوائی گئی ہے جس پر ایف آئی اے نے ایس ای سی پی کے ساتھ مل کر لاہور میں باقاعدہ کارروائی کا آغاز بھی کر دیا ہے جبکہ کمیشن نے مالیاتی سائبر کرائم کا سراغ لگاتے ہوئے فیس بک پر اسٹاک مارکیٹ کا گرو بن کر عوام کو سرمایہ کاری کے مشورے دینے والے محمد علی خان نامی دھوکہ بازشخص کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرکے باقاعدہ قانونی کارروائی شروع کردی ہے،کمیشن میں سائبر کرائم کی روک تھام کیلیے خصوصی یونٹ قائم کردیا گیا ہے جبکہ سیکریٹری داخلہ کی سربراہی میںخصوصی ٹاسک فورس کے قیام کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔

گزشتہ روز پریس کانفرنس میں انھوں نے کمیشن کی جانب سے پکڑے جانے والے دھوکے بازکے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ شخص نے اپنی والدہ کے نام سے اکاؤنٹ کھول رکھا تھا جس کے ذریعے شیئرز خریدے جاتے تھے مگر شیئرزخریدنے کے لیے اکاؤنٹ کھولنے کے لیے مجاز محمد علی خان خود ہی تھا اور اس کا مقصد فیس بک پر اپنے فالورز سے یہ چھپانا تھا کہ اصل ٹریڈنگ کون کررہا ہے۔ یہ شخص امریکا میں بھی فراڈ میں ملوث رہا جہاں اس پرکروڑوں ڈالر جرمانہ بھی عائد ہوا، پھر اس نے پاکستان آکر یہ کام شروع کر دیا،کمیشن نے مسلسل نگرانی اور تفصیلی تحقیقات کے نتیجے میں اسے رنگے ہاتھوں پکڑا اور اس کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔ انھوں نے کہا کہ لوگوں کو لوٹنے والے 34 افراد کی فہرست ایف آئی اے کو بھجوائی گئی ہے جس پر ایف آئی اے نے ایس ای سی پی کے ساتھ مل کر لاہور میں کارروائی کا آغاز بھی کردیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan and Iran had agreed method of commercial transactions
Previous Post پاکستان اور ایران نے تجارتی لین دین کا طریقہ کار طے کرلیا
Next Post شب برأت آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منائی جائے گی
Shab e Barat will be celebrated today across the country devoted to honoring

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.