yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

22 سال قبل کرپشن اور ناانصافی کیخلاف جدوجہد کا آغاز

Web Editor June 10, 2018 1 min read
22 years ago a struggle against corruption and injustice starts
Share this:

میرپور: آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیصلہ کن انتخابی معرکے کا بگل بج چکا ہے

22 years ago a struggle against corruption and injustice startsعمران خان نے 22 سال پہلے کرپشن اورناانصافی کے خلاف جس جدوجہد کا آغاز کیا تھا عنقریب وہ جدوجہد منزل مقصود سے ہمکنار ہونے والی ہے۔ پاکستان کے مختلف انتخابی حلقوں میں 50 لاکھ کے قریب کشمیری آباد ہیں جن کا ووٹ الیکشن میں اہم رول ادا کرے گا میں لاہور سے تحریک انصاف کے اُمیدواروں کی انتخابی مہم کا آغاز کر رہا ہوں پی ٹی آئی میرپور کے کارکنان جہلم، دینہ، سرائے عالمگیر سمیت تمام نزدیکی حلقوں میں تحریک انصاف کے اُمیدواروں کی انتخابی مہم میں براہ راست حصہ لیں۔خالد ابراہیم اور ان کے خاندان کا آزاد کشمیر کی سیاست میں اہم رول اور خاص مقام ہے حکومت اس ایشو کو سنجیدگی سے لے ورنہ ریاست میں ایک بڑا بحران سر اٹھا سکتا ہے 13 تاریخ کو خالد ابراہیم جب مظفرآباد جائیں گے تو پی ٹی آئی کے وکلا ان سے اظہار یکجہتی کے لیے ان کے ساتھ ہوں گے۔ججز تقرری کا کیس عدالت میں ہے اس پر زیادہ بات نہیں کر سکتاا۔ میرپور میں فورسڈ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کسی صورت قبول نہیں لوڈشیڈنگ کے زمہ دار ادارے ہمارے صبر کا امتحان نہ لے انتظامیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کے وعدے پر عمل کرے بصورت دیگر لوڈشیڈنگ کے خلاف تحریک کی قیادت میں خود کروں گا۔میرپور میں پانی کا ایشو بھی سنگین ہو چکا ہے جس سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے میرپور میں اپنے اعزاز میں منعقدہ افطار ڈنر سے خطاب کے دوران کیا افطار ڈنر سے پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی چیف آرگنائزر چوہدری ظفر انور ،سابق ضلعی صدر چوہدری صدیق ،صدر مرکزی انجمن تاجراں راجہ خالد ،سابق سٹی صدر چوہدری محمد منشا اور سکندربیگ نے بھی خطاب کیا افطار ڈنر میں میرپور کے تمام سیکٹرز سے پی ٹی آئی کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی افطار ڈنر آمد پر بیرسٹر سلطان محمود کا تاریخی استقبال کیا گیا۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ حکومتی لاپرواہی نااہلی نالائقی کی وجہ سے بن خرماں نیوسٹی یونین کونسل کھاڑک سمیت میرپور کا اکثریتی حصہ سوئی گیس سے محروم ہے میرپور میں سوئی گیس میرے دور حکومت میں آئی تھی باقی حصوں میں سوئی گیسمیں ہی دوں گا میرپور کے اندر اداروں میں ملازمتوں کا اولین حق اہلیان میرپور کا ہے اس پر ڈاکہ زنی برداشت نہیں کریں گے۔انتظامیہ خلاف میرٹ تقرریوں سے باز رہے نواز شریف خود بھی جھوٹا تھا اس کے وعدے بھی جھوٹے نکلے وہ اپنے جھوٹے وعدوں سمیت اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا ہم نے ریاست بھر میں پی ٹی آئی کشمیر کی ممبرشپ شروع کر رکھی ہے اس کے بعد تنظیم سازی کرنی ہے اس لیے ہمیں حکومت بنانے کی جلدی نہیں لیکن فاروق حیدر حکومت کے تیور صاف بتا ریے ہیں کہ اس حکومت کا حانے کی جلدی ہے۔ ریاستی تشخص کی بحالی ہماری ترجیحات کا حصہ ہے اس کے لیے حکومت کا ساتھ بھی دیا مگر وفاقی اداروں کی ریاست کے اندر مداخلت گوارا نہیں اچھی شہرت کے حامل شخص کو احتساب بیور کا چئیرمین لگایا جائے تاکہ آزاد کشمیر میں انصاف کا بول بالا ہو۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Election 2018: Major politicians contrary to each other in key constituencies
Previous Post الیکشن 2018 : بڑے بڑے سیاستدان اہم حلقوں میں ایک دوسرے کے مد مقابل
Next Post سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنا اچھا شگون نہیں،خواجہ آصف
It is not good to change political loyalty, Khawaja Asif

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.