انٹرنیٹ کی دنیا پر اکثر یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ راتوں رات اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہو جاتے ہیں۔ کچھ لوگوں کی انوکھی شخصیت بھی ان کے مشہور ہونے کی وجہ بن جاتی ہے، ایسا ہی کینیڈا میں اس 
سٹیفن بیوڈوئن کی تصاویر سوشل میڈیا پر مشہور ہو گئیں ہیں۔ سٹیفن بیوڈوئن کو 2014ء میں گرفتار کیا گیا تھا، ان پر 58 ہزار ڈالر کی رقم چرانے کا الزام ہے ۔ سٹیفن بیوڈوئن کو 90 دن قید کی سزا ہوئی جس کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا، اور وہ مختلف ماڈلنگ ایجنسیر سے وابستہ ہو گئیں ہیں۔











