yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
دلچسپ اور عجیب

گمشدہ بلیاں ڈھونڈنے والے کیلئے 20 ہزار ڈالر انعام کا اعلان

Yesurdu March 28, 2016 1 min read
Share this:
20 thousand dollar
20 thousand dollar

امریکا میں کروڑ پتی تاجر کی چہیتی پالتو بلیاں پراسرار طور پر ایک ایک کرکے غائب ہو گئیں جن کی تلاش کرنے والے کے لیے اس نے 20 ہزار ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔
فلوریڈا: (یس اُردو) امریکی تاجر سٹیو روزن نے اپنی گم ہو جانے والی 6 بلیوں کی تلاش کرنے والے کے لیے 20 ہزار ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔ تاجر کا کہنا ہے کہ ان کی بلیوں کے سامنے یہ رقم بہت معمولی ہے۔ تاجر کے مطابق گزشتہ سال مارچ سے اس سال فروری کے دوران ان کی 6 بلیاں چوری یا غائب ہو چکی ہیں جن کا کوئی پتا نہیں لگ سکا۔ امریکی تاجر نے بلیوں کو دیکھنے کے لیے اپنے گیراج میں کیمرہ سسٹم بھی نصب کیا تھا لیکن اس سے کوئی مدد نہیں ملی جبکہ ہر بلی کو ریڈیو کالر پہنایا گیا تھا لیکن ایک بلی سے بھی سگنل موصول نہیں ہوا جس کا مطلب یہ ہے کہ چور بہت چالاک ہے۔ سٹیو روزن کے مطابق وہ اپنی بلیوں کو بہت عزیز رکھتے ہیں اور وہ ہی ان کی دنیا ہیں، وہ بہت پر امید ہیں کہ جلد ہی ان کی پیاری بلیاں ان کے پاس ہوں گی جبکہ انہوں نے بلیاں نہ ملنے کی صورت میں رقم مزید بڑھانے کا اعلان بھی کیا ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سعودی عرب: گردوغبار کا طوفان ، 2 افراد ہلاک
Next Post اشتہار میں گھڑی کی سوئیوں کو 10 بجکر 10 منٹ پر کیوں رکھا جاتا ہے؟

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.