پشاور……صوبہ خیبرپختونخوا میں پولیو کے 2نئے کیسز سامنےآگئے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پولیو وائرس سے متاثرہ مذکورہ بچوں کا تعلق پشاور اور بنوں سے ہے۔
محکمہ صحت خیبر پختون خوا کا مزید کہنا ہے کہ رواں سال خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.