yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

متحدہ رہنما حماد صدیقی کے احکامات پر 19 قتل کئے: ٹارگٹ کلر کا اعتراف

Web Editor April 11, 2018 1 min read
19 killed on the orders of the leader of Hamad Siddiqui: confession of targeted killer
Share this:

کراچی:  ایم کیو ایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی کے لیٗے نئی مشکلات کھڑی ہوگٗئیں۔ نیوکراچی سے گرفتار 19 افراد کو قتل کرنے والے ٹارگٹ کلر نے اعتراف کیا ہے کہ حماد صدیقی کےاحکامات پر قتل کئے۔

19 killed on the orders of the leader of Hamad Siddiqui: confession of targeted killerکراچی پولیس نے ایکشن کرتے ہوئے 19 افراد کی جانیں لینے والے ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا جس نے تفتیش کاروں کے سامنے انکشاف کیا کہ قتل کی کئی وارداتیں سابق انچارج ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی حماد صدیقی کے احکامات پر کیں۔ نیو کراچی سے گرفتار ٹارگٹ کلر زاہد اقبال کو پولیس نے خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا تھا۔

ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر رضوان کے مطابق ملزم نے 1992 میں اپنی گھناونی وارداتوں کا آغاز کیا۔ ملزم نے ٹارگٹ کلنگ کے علاوہ جلاؤ گھیراو اور بھتہ خوری کی وارداتوں کا بھی اعتراف کیا۔ ملزم زاہد اقبال سے اسلحہ بھی برآمد کرکیا گیا۔

ادھر پولیس نے دیگر 8 ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا جو بینک سے کیش لے کر نکلنے والوں کو لوٹتے تھے، ان سے تفتیش جاری ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The image deposited on the earth, written report, submit a record high
Previous Post داتا دربار پر لکھے کلمے کا زمین پر پڑنے والا عکس ختم، رپورٹ ہائیکورٹ جمع
Next Post سندھ ہائیکورٹ؛ لاپتہ افراد کیس میں جھوٹی رپورٹ پیش کرنے پر پولیس پر برہم
Sindh High Court; Police on offer to submit false report to missing persons

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.