yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

آج 17 اگست یوم نجات ، جب پاکستان کی تاریخ کا بد ترین آمر اپنے انجام کو پہنچا، اسلامی قوانین اور تحمل وبرداشت کو سرکاری فتووں کے ذریعے انتہا پسندی میں بدلنے کی مذموم سازش کا ماسٹر مائنڈ عبرتناک انجام سے دوچار ہوا، قاری فاروق احمد

MH Kazmi August 17, 2017 1 min read
17th August, Yaum e Najaat, by, Qari Farooq Ahmed
Share this:

آج 17 اگست یوم نجات ، جب پاکستان کی تاریخ کا بد ترین آمر اپنے انجام کو پہنچا، اسلامی  قوانین  اور تحمل وبرداشت کو سرکاری فتووں کے ذریعے انتہا پسندی میں بدلنے کی مذموم سازش کا ماسٹر مائنڈ عبرتناک انجام سے دوچار ہوا، قاری فاروق احمد

17th August, Yaum e Najaat, by, Qari Farooq Ahmedپیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد نے 17 اگست کو جنرل ضیا الحق کی برسی پر اپنے تاثرات میں اس سیاہ ترین مارشل لائ کی تلخ یادوں کو قلمبند کراتے ہوئے کہا ہے کہ سترہ اگست یوم نجات ہے جب تاریخ کا بد ترین آمر عبرتناک انجام سے دوچار ہوا۔ جس کو انتہا پسندوں کا امیر المومنین ہونے کا لقب ملا اور جس شخص نے اسلام کی غلط توجیحات لوگوں کے سامنے پیش کر کے حقائق کومسخ کرنے کی مذموم سازش کی

انہوں نے کہا کہ دین اسلام ہمیں تحمل وبرداشت سکھاتا ہے مگر جہاد جیسے سچے جذبے کو انتہا پسندی میں بدلنے کیلئے نت نئے فتووں کا سہار ا لے کر آج کی فرقہ وارانہ دہشتگردی کی عمارت کی بنادیں ضیا الحق نے رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ سیدھے سادھے مسلمانوں کو دیوار سے لگانے میں آمر نے اہم کردار ادا کیا اور خارجی عقائد کو پروان چڑھانے کیلئےایڑی چوٹی کا زور لگانے والے جنرل ریٹارئڈ ضیا الحق کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی وہ دین اسلام کا بھی مجرم ہے اور جمہوریت کا بھی جس نے آئین سے کھیل کر غداری کی

 

 

آج وہ دن ہے جب وقت کا ظالم و جابر فرعون ہلاک ہوا   یہ واحد محرم تھا جس میں امام بارگاہوں میں مٹھائي بٹی تھی

ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا

پتھر کو گُہر ، دیوار کو دَر ، کرگس کو ہُما کیا لکھنا..

یوم نجات جب کوئ خود کو بم سے اڑائے گا تم کو ایک “بد ترین آمر یاد آئے گا” یاد آئے گا جس نے تاریخ کے سیاہ ترین مارشل لا کی عمارت پر کھڑے ہو کر ملک و قوم کو دہکتی آگ پر چلایا۔اور جوکہ آج تک چل رہی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sardar, Yaqoob, Khan, Nasir, appointed as, new, interim, President, PMLN
Previous Post سینیٹر یعقوب خان کو مسلم لیگ ن کا قائم مقام صدر بنانے کا فیصلہ
Next Post امریکا کی سفید فام نسل پرست تنظیم کے اکاؤنٹس پر پابندی عائد
Ban recurrent on acoount of America white farm racist organization

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.