ممبئی:معروف اداکار شریاس تلپڑے 14 سال بعد سروگیسی کے عمل کے ذریعے بچی کے باپ بن گئے۔ دوستوں کی متعدد تجاویز کے باوجود میں اور میری اہلیہ نے اب تک بچی کا کوئی نام نہیں سوچا، اداکار
گرینڈ مستی، گول مال ، ہاﺅس فل، اوم شانتی اوم جیسی مزاحیہ فلموں سے اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والے معروف اداکار شریاس تلپڑے 14 سال بعد سروگیسی کے عمل کے ذریعے بچی کے باپ بن گئے ہیں۔ شریاس تلپڑے نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر نے ہمیں 
واضح رہے کہ اس سے قبل بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ،عامر خان ،اداکارہ سنی لیون، معروف ہدایتکار کرن جوہر سمیت متعد فنکار کے گھر سروگیسی کے عمل کے ذریعے بچوں کی پیدائش ہوچکی ہے۔








